ایک سے بیس تک کا سفر ۔ تحریر : قانتہ رابعہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم شکر کے سارے لفظ اس وقت کم پڑجاتے ہیں جب اپنے رب کی عنایتوں کا شمار کرنے لگوں۔ یہ سفر ہے ایک سے بیس کا۔۔۔ میری پہلی کتاب تھی جو بچوں اور بڑوں نے ہاتھوں ہاتھ لی اور الحمد للہ اس کے کئی ایڈیشن شائع ہوئے۔ “شکریہ میاں مرغے” ادب اطفال […]
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ترقیاتی مقاصد کے سرکاری ڈیٹا کا تنقیدی جائزہ/ ڈاکٹر عتیق الرحمن
ڈاکٹر عتیق الرحمن کسی بھی علاقے کی منظم اور با کفایت ترقی کے لیے ضروری ہے کہ اس علاقے کے بنیادی اعداد و شمار سے آگاہی موجود ہو۔ ایک ایسا علاقہ جہاں پرصرف 10 گھر موجود ہوں، ان گھروں تک سڑک کی رسائی کے لیے 10 کروڑ خرچ کرنا دانشمندی نہیں۔ اس سے کہیں بہتر […]
ڈائری کا ایک ورق۔۔۔حرا نواز
حرا نواز میرا ذہن نہیں مانتا کہ آپ کی حسین یا تلخ یادوں کے لیے بھی اس ذات کے دروازے کھولے جائیں لیکن یادوں پہ کس کا بس چلتا ہے ۔ آپ میری زندگی کا عظیم حصہ ہو ۔ آپ نے بہت کچھ سکھایا ہے جو اس دنیا میں رہنے کے لیے جاننا ضروری ہے […]
میرپوری معاشرے میں پیداوار کے ذرائع کا ارتقاء(قسط 5) شمس رحمان ۔ میرپور /مانچسٹر
معاشرہ اور معاشرتی تبدیلی سلسلہ وار کالم ۔۔۔۔ 5 شمس رحمان ۔ میرپور مانچسٹر کاشتکاری کے آغاز سے 1970 تک میرپوری معاشرے میں پیداوار کا سب سے بڑا ذریعہ زمین ہی تھی ۔ اور یہ پیداوار کاشت کاری کے ذریعے حاصل کی جاتی تھی۔ تاہم زمانہ قدیم میں جائیں تو یہاں بھی اناج خود اگانا […]
پاکستان کا جغرافیہ اورشمسی توانائی کاروشن مستقبل | مظہر اقبال مظہر
مظہر اقبال مظہر پاکستان کی توانائی کی طلب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جس کی وجہ آبادی میں اضافہ، صنعتی ترقی اور بہتر زندگی کے معیار کی خواہش ہے۔ 2023میں پاکستان کی مجموعی توانائی کی طلب تقریباً 80,000 میگاواٹ تھی۔ اس میں سے تقریباً 65 فیصد بجلی جبکہ باقی 35 فیصد گیس اور دیگر ایندھن […]
پیداواری عمل میں پہلا انسانی انقلاب، شمس رحمان
شمس رحمان معاشرےاورمعاشرتی تبدیلی پرسلسلہ وار کالم(4) لیکن پھربتدریج تجربات سے سیکھنے کی انسانی صلاحیت کی وجہ سے ارتقاء کی شاہراہ پر انسانی تاریخ کا پہلا انقلاب برپا ہوا۔ انسان نے ( خالق کی طرف سے دی گئی ( کچھ کہیں گے ) ارتقاء پذیر ہونے والی صلاحیتوں کو استعمال کر کے) خود ‘روزی’ اناج […]
تاریخی مادیت اور میرپور | شمس رحمان
معاشرے اور معاشرتی تبدیلی پر سلسلہ وار کالم (3) شمس رحمان تاریخ کے مادی نظریے کی روشنی میں میرپور میں معاشرتی تبدیلی / معاشرتی تغیر کا تاریخی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ اس تجزیے میں کمیوں کجیوں کے باوجود اس سے ہمیں اس نظریے کو عملی طور پر سمجھنے میں بھی مدد […]
تاریخی مادیت : مختصرتعارف اورپس منظر | شمس رحمان
معاشرے اورمعاشرتی تبدیلی پر سلسلہ وار کالم (1) شمس رحمان میں اس بات کا قائل ہوں کہ آج کے حالات کو سمجھنے اور مستقبل کے لیے درست، حقیقی، مناسب، ٹھوس اور موثر لائحہ عمل اختیار کرنے کے لیے اپنی تاریخ کا حقیقی تجزیہ کرنا بنیادی اور لازمی شرط ہوتی ہے۔ یعنی اپنے حالات کے تاریخی سفر […]
چائے کا عالمی دن، تحریر: نصرت نسیم
تحریر: نصرت نسیم جب اترتی ہیں میرے دل میں پرانی یادیںکتنی بچھڑی ہوئی کونجوں کی صدا آتی ہےدو دن پیشتر چاے کا عالمی دن دوستوں نے بڑی چاہ سے منایا۔اور طرح طرح کے بڑے بڑے باتصویر کپ اور چینکوں کی تصویریں لگائیں۔ہم دیکھتے رہے لطف اندوز ہوتے رہے۔کچھ لکھنے کا ارادہ ہرگز نہ تھا۔مگر آج […]
پروفیسر خالد بزمی کا حمدیہ مجموعہ “جبین نیاز “تحریر ۔ عافیہ بزمی
تحریر ۔ عافیہ بزمی۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بارہ مارچ 1932 کو امرتسر میں شیخ عبدالعزیز کے گھر میں پیدا ہونے والے محمد یونس نے علم و ادب میں خالد بزمی کے نام سے شہرت پائی ۔وہ 13 جولائی 1999 میں 67 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پاگئے تھے ۔ان کی ناگہانی وفات سے ان کا بہت سا […]