ہماری اشاعتی پالیسی

  تعارف پریس فار پیس پبلی کیشنز نئے مصنفین کوایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جہاں وہ اپنی کتب نہایت آسانی اورسہولت کے ساتھ ساتھ عالمی معیاراورجدید تقاضوں کے مطابق شائع کر سکیں۔اگرآپ کسی بھی موضوع پر اردو ، انگریزی یا پاکستان ، انڈیا کی کسی بھی علاقائی زبان میں اپنی کتاب مکمل لکھ […]

بہاول پور میں اجنبی/ شائستہ کومل کا تبصرہ

تبصرہ نگار: شائستہ کومل                                                                                                     کتاب:بہاول پور میں اجنبی                                                                                                                                مصنف:مظہر اقبال مظہر       طابع: پریس فار پیس فاؤنڈیشن لندن، یو کے سن اشاعت: 2021                               مندرجہ بالا کتاب 119 صفحات پر مشتمل ہے۔کتاب کے مصنف مظہر اقبال مظہر کا بنیادی تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور وہ بسلسلہ روزگار کراچی میں مقیم تھے تو 1995 میں […]

نصرت نسیم کی کمال منظر نگاری

تبصرہ نگار : سعود عثمانی میں نے مسودے سے نظر ہٹائی اور فاختاؤں کے جوڑے کی طرف دیکھا جو ابھی ابھی لان میں اپنے لیے رکھے گئے آب و دانہ پر اترا تھا۔وہ میرے مستقل مہمان تھے اور اب مجھ سے مانوس بھی۔مجھے ان کا انتطار رہتا تھا لیکن سچ یہ کہ میرا دھیان اس […]

بہاول پور میں اجنبی   میں شامل افسانوں کا جائزہ -تبصرہ نگار رخسانہ افضل

کتاب : بہاولپور میں اجنبی مصنف : مظہراقبال مظہر تبصرہ نگار  :  رخسانہ افضل– کراچی یہ کتاب بہاولپور کی محبت میں رچی بسی ہے۔ لفظ لفظ بہاولپور کی محبت سے مہک رہا ہے۔ کتاب کا سرورق بہت خوبصورت اور طباعت بہت دیدہ زیب ہے۔ جیسا کہ شمس رحمان نے اپنے تبصرے میں لکھا کہ” کتاب […]

بہاولپور میں اجنبی-ایک جائزہ/ نوید ملک-اسلام آباد

نوید ملک-اسلام آباد سفر نامہ نگار مبصر ہوتا ہے۔مبصر بصارت کے ساتھ بصیرت بروئے کار لاتے ہوئے کائنات کے آئنے میں ایسے عکس تلاش کر کے انھیں لفظی پیکروں میں ڈھالتا ہے جو عام انسانوں کو نظر نہیں آتے۔سفر نامہ ایک طرف ذاتی تجربات کی روشنی میں کائنات کا مطالعہ ہے تو دوسری طرف رویوں […]

عبدالوحید کا درختی گھر-انعام الحسن کاشمیری

مبصر : انعام الحسن کاشمیری جناب عبدالوحید کا شمار عہد حاضر کے بڑے افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ وہ افسانہ لکھنے اور اسے قاری کے مزاج میں ڈھالنے کے ہنر کے ساتھ ساتھ تنقید نگاری میں بھی یدطولیٰ رکھتے ہیں۔ انھیں یہ بتانے میں ہی ملکہ حاصل نہیں کہ افسانہ کس معیار کا ہے اور یہ […]

یادوں کی الماری -تبصرہ : پروفیسر محمد ایازکیانی

کتاب : یادوں کی الماریمصنفہ : نسیم سلیمانتبصرہ  : پروفیسر محمد ایازکیانیپچھلے ایک دو ماہ میں تین چار چوٹی کے ادیبوں کو پڑھا۔جن میں مہاتما گاندھی کی خود نوشت سوانح عمری”حق کی تلاش”مولانا ابوالکلام آزاد کی “غبار خاطر” مستنصر حسین تارڑ کا سفرنامہ”غار حرا میں ایک رات”شورش کاشمیری کی “پس دیوار زنداں”اسی دوران پچھلے ہفتے […]

آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں لائبریریوں کی ضرورت ،تحریر جلال الدین مغل

تحریر: جلال الدین مغل مظفرآباد کے صحافیوں کی اس بیٹھک کا اہتمام لاہورکی ‘الف لیلی بک بس سوسائٹی’ نے کیا تھا اور مقصد آزاد کشمیر کے پرائمری سکولوں میں بچوں کو نصابی کتب کے ساتھ ساتھ غیر نصابی کتب پڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے علاوہ حکومت کو پرائمری سکولوں میں باقاعدہ لائبریریاں قائم […]

کشمیر کی کہانیاں ، کرشن چندر

کرشن چندر نے اپنا بچپن کشمیر میں گزارا ہے اور اس کی کہانیوں پر کشمیر کے حسن کی گہری شاعرانہ چھاپ ہے۔ اس نے کشمیر کے بارے میں کتنی ہی خوبصورت کہانیاں لکھی ہیں۔ یہی نہیں کہ کشمیر کی زندگی نے اس کو افسانوی مواد دیا ہے بلکہ ایسا لگتا ہے کہ اس کی اپنی […]

جسٹس (ر) منظور حسین گیلانی کی کتاب”میزانِ زیست‘‘ پر تبصرہ

 تبصرہ نگار:   رابعہ حسن ”میزانِ زیست‘‘ آزاد کشمیر کے کلیدی عہدوں پر خدمات سر انجام دینے والی نابغہ روزگار شخصیت جسٹس (ر) منظور حسین گیلانی کی سوانح حیات ہے ۔ جس میں انہوں نے کشمیر کے دونوں حصوں (مقبوضہ و آزاد) میں گزاری اپنی زندگی کے تجربات و مشاہدات قلم بند کیے ہیں۔  ”میزانِ زیست‘‘ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact