پانچواں سالانہ کشمیر امن مشاعرہ رپورٹ ،، سید شہباز گردیزی

رپورٹ ،، سید شہباز گردیزی جموں کشمیر طلوع ادب دنیائے اردو ادب کی ایک متحرک اور فعال ادبی تنظیم ہے جو اپنے قیام 1998 سے اس وقت تک تین ہزار سے زائد مشاعرے ، مذاکرے ، تنقیدی نشستوں ، کے علاوہ دیگر ادبی تقریبات کروا چکی ہے ، اس کے ساتھ ساتھ اس ادبی تنظیم […]

ٹمبر مافیا کو لگا م دی جائے ، پریس فار پیس

ادویاتی پودوں کی غیر قانونی نکاسی  اورگیسٹ ہاؤسز کی بے ہنگم تعمیرات کو روکا ،  ماحول دوست   سیاحت کو فروغ  دیا جائے ، آزادکشمیر بھر میں باہر سے آنے والے سیاحوں میں سے   پینتالیس  فی صد لوگ نیلم ویلی جارہے ہیں سیاحوں کو مقامی جڑی بوٹیوں کی خرید اور گندگی پھیلانے سے روکا جائے، ماہرین […]

پریس فار پیس  فاؤنڈیشن کے  ابن آس محمد  تحریری مقابلہ کے شرکا

پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام“ابن آس محمد :شخصیت اور فن” کے حوالے سے  ہونے والے اس تحریر ی مقابلے میں پاکستان ، انڈیا  اور یورپ سے  ساٹھ کے لگ بھگ قلمکاروں اور ادیبوں نے حصہ لیا جنہوں نے معروف ادیب ، مصنف اور  سکرپٹ رائٹر جناب ابن آس محمد کی  شخصیت و فن  […]

پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ  ابن آس محمد تحریری  مقابلے کے نتائج کا اعلان

لندن :پی ایف پی ایف  نیوز پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اردو زبان میں بچوں کے ادب کے فروغ کی خدمات کے اعتراف میں بچوں کے معروف ادیب  اور سکرپٹ رایئٹر ابن آس محمدکوخراج تحسین پیش کرنے اور بچوں کے ادب  کے فروغ کے لئے نوجوان اہل قلم کے مابین مضمون نویسی […]

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس باغ میں تقریب

انسانی حقوق کی بقا کے لیے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے – اداروں اور عوام کا اشتراک کار ہی کامیابی کا ضامن ہے یوم انسانی حقوق پر   صابر مغل، سلطان علی، روبینہ ناز،عقیل بانڈے اور دیگر کا خطاب باغ ‎انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس باغ میں […]

تیسرے بڑے آبی ذخیرے کیروٹ ڈیم میں پانی بھرنے کا عمل شروع

آزاد پتن۔۔۔  آزادکشمیر   ‎آزاد پتن کے نزدیک دریاۓ جہلم پر تعمیر کیے جانے والے منصوبے    720 میگاواٹ کیروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر ڈیم بھرائی کے لیے تمام حفاظتی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ڈیم بھرائی 20 نومبر سے 20 دسمبر تک ہوگی۔جبکہ ڈیم میں پانی جمع کرنے کا آخری مرحلہ فروری سے مارچ […]

پریس فار پیس فاؤنڈیشن اور الشفا ٹرسٹ کے اشتراک سے مفت آئی کیمپ کا انعقاد

تین سو  مریضوں کا مفت معائینہ اور درجنوں افراد کو عینک کی فراہمی  الشفا آئی ٹرسٹ کے ڈاکٹر اور عملہ قوم کے مسیحاہیں- قوم فلاحی اداروں کی سرپرستی کرے ڈاکٹر سجاول،،روبینہ ناز،،سعید الرحمن اور سردار خورشید خان کا خطاب  باغ آزاد کشمیر(پی ایف پی ایف نیوز) ‎یونین کونسل ناڑ شیر علی خان بمقام بی ایچ یو […]

سول سوسائٹی کا ممتاز سماجی کارکن سیدہ نجمہ شکور کو زبردست خراج عقیدت

نجمہ شکور انسانیت کی مسیحا اور خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں  اسلام آباد (پی ایف پی نیوز)   پاکستان کی سول سوسائٹی نے ممتاز سماجی کارکن محترمہ نجمہ شکور کی غیر معمولی  سماجی خدمات کے پیش نظر ان کے لئے نوبل انعام کے حصول کے لئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے – […]

نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر عوامی اضطراب کا اظہار

مظفرآباد پی ایف پی ایف نیوزآزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کی نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر عوامی اور سیاسی سطح پر رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے – حکومتی جماعت کی طرف سے جن خواتین کو آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کی […]

پروفیسر غلام شہناز نے ڈاکٹر صابر آفاقی کی خدمات پر ایم فل تحقیق مکمل کر لی

مظفرآباد  : پی ایف پی ایف نیوز  ریسرچ سکالر اور ماہر تعلیم پروفیسر غلام شہناز نے ڈاکٹر صابر آفاقی کی شخصیت اور ادبی خدمات کے بارے میں ایم فل کا تحقیقی مقالہ مکمل کر لیا – ماہر تعلیم  پروفیسر غلام شہناز نے ایم فل کی ڈگری کے لیے تحقیقی مقالہ “ڈاکٹر صابر آفاقی کی اقبال […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact