سوشل میڈیا : مفید یا مضر؟ ملائکہ شہزادی

سوشل میڈیا نے ہماری روزمرہ زندگی کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا ہے۔ یہ رابطے کے نئے ذرائع فراہم کرتا ہے جو نہ صرف ہمارے سماجی تعلقات کو بڑھاتا ہے بلکہ ہمارے خیالات، خیالات اور تجربات کو شیئر کرنے کے مواقع بھی فراہم کرتا ہے۔ لیکن اس کے مثبت پہلوؤں کے ساتھ کچھ […]

آدمی کو میسر نہیں انسان ہو نا/ افغانہ حبیب

  افغانہ حبیب  اس دنیا میں ہر کام کا آسان ہونا بہت دشوار ہے ہر کام آسان نہیں ہوا کرتا۔ کسی بھی کام کو مکمل کرنے کے لیے بہت محنت و مشقت کرنے پڑتی ہے۔ اسی طرح ہر آدمی میں حقیقی صفات انسانی نہیں ہوا کرتیں گویا انسان کو مکمل انسان بننا نہایت مشکل ہے۔ […]

سوشل میڈیا کے کتب بینی پر اثرات / جویریہ ریاض

آج کل ہر شخص کی زبان پر ایک ہی جملہ ہوتا ہے کہ “میرے پاس وقت نہیں ہے”, ملنے کا وقت نہیں ہے، اپنی دلچسپیوں کے لیے وقت نہیں ہے دوستوں سے ملنے کا وقت نہیں ہے، سالانہ تفریح کا وقت نہیں ہے۔ دیکھا جائے تو یہ وقت کہاں جا رہا ہے؟ کون سا چور […]

بے مثال شاعر نسیم لیہ اور اس کی بیٹی آئینہ مثال/ نیلما ناھید درانی

آئینہ مثال

  جب بھی کبھی ضمیر کا سودا ہو دوستو قائم رہو حسین کے انکار کی طرح اس لازوال شعر کے خالق شاعر نسیم لیہ کے نام سے تو بچپن میں ہی واقفیت ہو گئی تھی۔۔۔میری دو پھوپھیاں طاہرہ سلطانہ اور ناصرہ سلطانہ لیہ میں رہتی تھیں ۔۔۔ بڑی پھوپھی طاہرہ سلطانہ شاعرہ تھیں۔۔ان کے استاد […]

ڈاکٹر محمد آفتاب خاں کی کتاب “عورت ، حلیف یا حریف “پر قانتہ رابعہ کا تبصرہ

عورت حریف یا حلیف

بسمہ تعالی ۔۔نام کتاب۔۔عورت ، حلیف یا حریف مصنف۔۔ڈاکٹر محمد آفتاب خاں تبصرہ نگار۔ آپا قانتہ رابعہ ناشر۔۔ادبیات  اردو بازار لاہور قیمت۔۔900 روپے صفحات۔۔445 قارئین جب سے دنیا وجود میں آئی ہے اور جب تک قائم رہے گی عورت کے کردار پر رائے ایک ہو ہی نہیں سکتی ۔ہر مذہب میں عورت کے کردار کو […]

جہیز کی شرعی حیثیت ۔ماروی عبدالرشید

جہیز عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے اسباب یا سامان  یہ اس سامان کو کہتے ہیں جو لڑکی کو نکاح میں اس کے ماں باپ کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ جہیز دینے کی رسم پرانے زمانے سے چلی آ رہی ہے۔ ہر ملک اور ہر علاقے میں جہیز مختلف صورتوں میں […]

سر منڈواتے ہی اولے پڑے۔ مصباح بشارت

ذیشان اپنے آنگن میں لگے امرود کے پیڑپر بیٹھا ہوا امرود کھانے میں مصروف تھا اس کے گرد آلود بال بڑھ کر کانوں کو چھو رہے تھے ۔گلے کے بٹن کھلے ہوئے تھے ۔اس نےاپنا امرود منہ میں ڈالا۔ایک اور امرود توڑ کر اپنی چھوٹی بہن ایمن کو    مارا جو”بندرقلعہ” کھیل رہی تھی ۔ […]

نظریہ اور نظریاتی سیاست(قسط 1) شمس رحمان مانچسٹر/ میرپور

سلسلسہ وار کالم  شمس رحمان مانچسٹر/ میرپور تعارف فلسفیوں نے آج تک دنیا کی تشریح ہی کی ہے۔ مسئلہ اس کو بدلنے کا ہے۔ ہم نے بھی پچھلے ابواب میں تشریح ہی کی ہے کہ میرپوری معاشرہ کیسا تھا اور اب کیسا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اس کو بدلا کیسے جائے بدلنے کے […]

بچوں کی نفسیات و رویے:والدین و اساتذہ کے لیے رہنما اصول

از: حنا نور بچوں کی نفسیات کو سمجھنا والدین اور اساتذہ کے لیے ایک اہم ذمہ داری ہے، کیونکہ یہ ان کی ذہنی، جذباتی، اور سماجی نشوونما کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔ ہر بچہ منفرد ہوتا ہے، اور اس کا رویہ، سیکھنے کا انداز، اور ردعمل اس کی اپنی شخصیت […]

جبل سلع کے دامن میں۔ تحریر. محمد اکبر خان

prof akbar

تحریر. محمد اکبر خان  مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانہ ہوا تو یہی خیال تھا کہ دیار نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم میں بھی ہمارا ہوٹل حرم نبوی کے قریب ہی ہوگا مگر جب ہماری بس ہوٹل کے قریب رکی تو معلوم ہوا کہ اس بار قیام گاہ قدرے فاصلے پر ہے. معلوم ہوا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content