عہدِ ظلمات؛برصغیر میں برطانوی سلطنت/تبصرہ کومل شہزادی

کتاب

عابد محمود صاحب پیشہ قانون سے وابستہ ہیں ۔ ایک ماہر قانون دان اور قانون کے استاد بھی ہیں، قانون، فلسفے ادب ،تاریخ اور بالخصوص عوامی تاریخ سے خصوصی لگاؤ رکھتے ہیں ۔قانون پر آپ کوباکمال عبورحاصل ہے جوآپ کی اس حوالے سے تحاریر سے نمایاں ہوتا ہے۔ایک عمدہ مترجم بھی ہیں اورافسانے لکھنے کا […]

*My Best Friend* Maryam Muzammil

The sky is blue, yet feels empty too, Without your smile, my heart is missing you. Your loving eyes, like shining stars up high, Illuminate my world, and catch my sigh. The sun’s warm touch, now feels like winter’s chill, Your absence silences the world’s vibrant thrill. Colors dull and fade, like a painting left […]

صلاح الدین ایوبی کی حکمتِ عملی از قلم : مریم محمددین

از قلم : مریم محمددین سلطان صلاح الدین ایوبی ایک دلیر اور غیرت مند انسان تھے۔ وہ القدس پر صلیبیوں کے تسلط، شام کے ساحلوں پر ان کے قبضے، اور اسلامی شہروں میں ان کی غارت گری کو بڑی تشویش کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ جب اللہ نے انہیں منصبِ قیادت عطا کیا، تو انہوں […]

ماہم حیا صفدر کا شعری مجموعہ ” عطش “، تاثرات : آرسی رؤف

atash book poetry

ماہم حیا صفدر نو عمر ابھرتی ہویٔ شاعرہ یوں تو اب کسی تعارف کی محتاج نہیں رہیں،لیکن انکی کتاب عطش جو چھپ کر ہماری شیلفوں کی زینت بن چکی ہے۔جب سے کتاب میرے ہاتھ آیٔ ہے اس پر تبصرہ کرنے کی خواہاں تھی،کچھ ناگزیر وجوہات آڑے آتی رہیں۔ ایک سو چوالیس صفحات پر مبنی کتاب،عطش، […]

غزل نگار فاطمہ انصاری

  موج  کی ساز میں ایک نئی تدبیر کی ہے اس بار دل نے خود اپنی قسمت تحریر کی ہے    جل کے رہ گۓقلب و جگر راہ عشق میں   گویا کہ میری ہستی بھی میر کی ہے اے جان جاں اب تیرا انتظار بھی آب حیات یو جو آنے میں تو، نے ہر […]

لاس اینجلس اور آگ: ثانیہ خان ثانی

  لاس اینجلس امریکہ کے مشہور ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ جو ریاست کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہ شہر اپنی شاندار ثقافت، وسیع آبادی اور دنیا کی مشہور تفریحی صنعت کا مرکز ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ ہالی وڈ جو دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت […]

موضوع: تہذیب و علم کا سفر/ ازقلم: مریم محمددین

اسلامی تہذیب کا ماضی وہ سُنہری دور تھا، جب ادب، ثقافت اور علم کے میدان میں عالمِ دنیا مسلمان کے بارے میں جانتے تھے۔ بغداد کی گلیوں سے لے کر اندلس کے مراکز تک مسلم مفکرین، شعراء اور علماء نے ایسا ورثہ تخلیق کیا، جس کی روشنی آج کے اندھیروں میں انسانی ترقی کے لیے […]

ایک عمدہ ادبی تقریب کا احوال۔ تحریر: تابندہ ضیا

f5035ff3 a090 41ad be15 3d780adac572 (1)

  کیلنڈر پر برس کا ہندسہ تبدیل ہوتے ہی نیو ائیر کے حوالے سے تقاریب کا آغاز ہو جاتا ہے۔ رنگ و بو میں ڈوبی یہ محافل ماہ جنوری کے اختتام تک جاری رہتی ہیں۔ گزشتہ ہفتے منعقد کردہ نئے سال کی تقریب جس میں شرکت کرنے کا موقع ملا،  کئی زاویوں سے مختلف تھی۔ […]

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا۔۔ ممتاز شیریں

ممتاز شیریں

ممتاز شیریں دوحہ۔قطر روم کے نیرو کو بھی بڑی فکر تھی کہ تاریخ اسے اچھے الفاظ میں یاد کرے ۔ اس نے اس پر بے تحاشا خرچ کیا ۔ تعمیرات کے مجسمے بنائے۔۔ شاعروں لکھاریوں کی سرپرستی کی۔ خود بھی ان میں حصہ لیتا تھا۔ سرکاری تاریخ نویس ملازم رکھے۔ ان سے اپنے کارنامے لکھوائے۔ […]

جیت کے لیے ناکامی بھی ضروری ٹھہری| تحرير :امبر

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کئی بار ناکامی ملنے کے بعد کچھ لوگ ہار مان کر بیٹھ جاتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اپنی منزل حاصل کرنے کے لیے ڈٹے رہتے ہیں ، بالاخر ان کی فتح ہوتی ہے اور وہ کامیابی حاصل کرتے کر کےاپنی منزل پا لیتے ہیں .           […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content