کوہ نور کی کہانی / تحریر: حمیرا علیم

تحریر: حمیرا علیم چوری شدہ ہیرا۔شاید آپ کے لیے یہ یقین کرنا مشکل ہو کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ کے تاج کو سجانے والے تین اہم ترین زیورات درحقیقت چوری ہو گئے تھے۔ ان میں سے پہلا کوہ نور ہیرا ہے جو مسلم مغل سلطان “جہان سلطان” کے تاج کا حصہ تھا یہ ہندوستان کے کئی […]

بچوں کے لئے کہانیوں کا مطالعہ ضروری کیوں؟ تحریر : بینش احمد ( اٹک )

آج ہم بات کریں گے کہ بچوں کے لئے کہانیوں کو مطالعہ کرنا ضروری کیوں ہے؟ میں حیران ہوتی ہوں کہ کیسے پیارے دن تھے ہمارے بچپن کے، جب ہم شدت سے اتوار کا انتظار کیا کرتے تھے۔ کیونکہ ہر اتوار بچوں کا خصوصی میگزین شائع ہوا کرتا تھا۔ اس میں ہم اپنی من پسند […]

پیر پنجال میں کیا ہور ہا ہے ؟ تحریر : مظہراقبال مظہر

 مظہر اقبال مظہر بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں رہنے والے  پہاڑی  قبائل  کی امیدیں آج کل  عروج پر ہیں۔  پیر پنجال کی پہاڑیوں کے دامن میں  سینکڑوں دیہات پر مشتمل پہاڑی  خطے کے  لوگ نئے جوش و جذبے کے ساتھ جاگ رہے ہیں کہ انہیں اب  شیڈول  کاسٹ کے زمرے میں شمولیت کا دیرینہ […]

موسمیاتی تبدیلی کے ہولناک اثرات سے اپنے بچوں کو کیسے بچائیں تحقیق و تحریر: مجتبی بیگ

تحقیق و تحریر: مجتبی بیگ آج کے دور میں کسی بھی فرد سے پوچھیں کہ اس کی بڑی بڑی فکرات کون سی ہیں تو شاید ہی کوئی بال بچے دار فرد ہوگا جو بچوں کی سیفٹی کی فکرمندی کا اظہار نہ کرتا ہو مگر زیادہ تر کو یہ بات معلوم ہی نہیں کہ بچوں کے […]

پیر پنجال میں کیا ہور ہا ہے ؟ تحریر : مظہراقبال مظہر

 مظہر اقبال مظہر بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں رہنے والے  پہاڑی  قبائل  کی امیدیں آج کل  عروج پر ہیں۔  پیر پنجال کی پہاڑیوں کے دامن میں  سینکڑوں دیہات پر مشتمل پہاڑی  خطے کے  لوگ نئے جوش و جذبے کے ساتھ جاگ رہے ہیں کہ انہیں اب  شیڈول  کاسٹ کے زمرے میں شمولیت کا دیرینہ […]

تعلیمی نتائج : حادثہ بے سبب نہیں ہوتا ۔سردار محمد حلیم خان

سردار محمد حلیم خانخبر ہے کہ جماعت نہم کے سالانہ امتحانات میں آزاد کشمیر کے تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار بچے ناکام ہوے ہیں ۔یہ بلاشبہ ایک ہوشربا صورت حال ہے۔یہ بچے ملت اسلامیہ ریاست جموں وکشمیر کا مستقبل ہیں۔اتنی بڑی تعداد میں بچوں کا ناکامی سے دوچار ہونا اس بات کا تقاضا کرتا ہے […]

پاکستان میں جدید مالیاتی نظریہ و سماجی ضروریات/ تحریر کلیم اللہ کاکڑ

تحریر کلیم اللہ کاکڑپاکستان کی معیشت ہمیشہ مد و جزر کا شکار رہی ہے گو کہ  پاکستان کو ورثہ میں بچے کھچے صرف چند ادارے ملے تھے، لیکن اس وقت ایک قابل انتظامیہ موجود تھی جس کی بدولت 1950 تک پاکستانی معیشت ایک مستحکم درجہ اختیار کرچکی تھی کوریا کی جنگ میں پاکستانی کپاس، پٹ […]

مادری زبانیں: عالمی اور مقامی تناظر میں۔ مقالہ نگار عبدالمتین اخونزادہ

خصوصی تجزیہ و تبصرہ عبدالمتین اخونزادہ۔ مجلس فکر و دانش، علمی و فکری مکالمہکرونا وائرس اور اب بارشوں و سیلاب کی تباہیوں و بربادیوں کی ہولناکیوں تک سماجی انصاف و عوامی ترقی و خوشحالی کا نہ ہونا ایسا سلگتا سوال ہے کہ اس کا مناسب جواب تلاش کئے بغیر چارہ نہیں ہے بھلا اپنے ماں باپ […]

اقتصادی بحران سے نکلنے کا طریقہ ڈاکٹر عتیق الرحمن

ڈاکٹر عتیق الرحمنایسوسی ایٹ پروفیسرکشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکس، آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی  سال  دو ہزار انیس کے دوران کینیڈا کی حکومت کی کل آمدن 334 ارب کینیڈین ڈالر تھی۔ 2020 میں کینیڈا کی حکومت نے اپنے شہریوں کیلئے  لیے354 ارب کینڈین ڈالر کا صرف کرونا ریلیف پیکیج دیا، جوگزشتہ برس کے  پورے بجٹ سےبھی […]

معاشرے میں جیہز کی تباہ کاریاں | روبینہ ناز

روبینہ نازدین اسلام عورت کو حق مہر اور والدین کی جائیداد میں سے حصہ فراہم کر کے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ حضرت فاطمہ کی شادی کے وقت نبی پاک ﷺ نے حضرت علی سے دریافت کیا کہ ان کے پاس گزارے کے لئے کیا کچھ ہے۔ حضرت علی نے جواب دیا یا رسول اللہ ﷺ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact