رجب چودھری  شاعرہ اور کالم نگار ہیں۔ان کا تعلق ظفر وال پنجاب سے ہے۔انھوں نے لاہور یونیورسٹی سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائسز کیا ہے۔مختلف سماجی، علمی اور تعلیمی موضوعات پر ان کے کالم اور مضامین ملکی اخبارات اور جرائد میں شایع ہو تے ہیں۔ ان کی دو کتب شائع ہوچکی ہیں۔

رجب چودھری کی تصانیف

در دل  پہ دستک

قبائے گل

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact