Wednesday, May 8
Shadow

نرگس نور،  شاعرہ (پنجابی/اردو)۔ لاہور

نرگس نور اردو اور پنجابی کی شاعرہ ہیں۔اصل نام نرگس نسیم  مگر وہ نرگس نور / فیری نور کے قلمی نام سے لکھتی ہیں ۔  ان کی جائے پیدائش شہر کوٹلی آزاد کشمیر  اور موجودہ شہر لاہور  ہے۔ وہ نئے لکھنے والوں کی شاعری کی اصلاح کے لیے انھیں عروض سکھانے کا فریضہ بھی انجام دے رہی ہیں۔وہ متعدد ادبی گروپوں کی ممبر  ہیں۔ قومی اور علاقائی  جرائد   اور اخبارات میں ان کی تحریریں شائع ہوتی ہیں۔

نرگس نور کی تصانیف
  زہر أشام
 – کرلاٹ
– کشف

 – اکلاپا
 – بارگراں
تین کتب شائع ہو چکی ہیں اور تین زیر طبع ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact