محمد انور (انور غازی) ایک پاکستانی مذہبی اسکالراورمصنف ہیں۔انہوں نے جامعہ دارالعلوم کراچی سے دورۂ حدیث (درس نظامی کا آخری سال) پاس کیا۔ انہوں نے جامعہ دارالعلوم حسینیہ شہدادپور سندھ سےحفط قرآن پاک  کی تعلیم  حاصل کی، آپ روزنامہ جنگ میں باقاعدگی سے مضامین لکھتے ہیں۔انور غازی نے 2006 سے 2020 تک سیاسی، سماجی اور تحقیقی مسائل پر 900 سے زائد تحریریں لکھی ہیں ۔

 وہ انور غازی اکیڈمی کے ڈائریکٹر ہیں۔ یہ ادارہ  آن لائن تعلیم  پیش کرتا ہے ۔ یہ نوجوانوں کو میڈیا کے حوالے سے فنی اور فکری تربیت دیتی ہے۔

انور غازی کی تصانیف
 حرمین کا مسافر
 کارزارِ قلم
 دوراہا۔
 نکتہ در نقطہ
 قلم کی قسم
 کارزار
 حوا کی بیٹی

. دن مدارس

. رمضان گزاری
 خاندانی نظام بچائیں
 روحانیت حاصل کریں۔
 آداب کیسے سیکھیں۔
 موت کی تیاری کریں۔
 عبادات کریں .

صحافتی علم سیکھیں۔


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content