پہاڑی لوگ اور زبان تاریخ کے آئینے میں
تحریر : شمیم خان یوں تو ہر وہ شخص پہاڑی ہے جو پہاڑ کی گود میں سکونت پذیر ہے ۔ اس اعتبار سے گجر، کیرت ، کدی اور کھش سبھی پہاڑی قبیلے ہیں۔ مگر خصوصی تاریخی ، سماجی اور سیاسی حالات نے پہاڑی کو اصطلاح کا روپ دیا ہے۔ لفظ پہاڑی زبان پر اتے ہی ایک […]