ام محمد عبداللہ کی کتاب ” سنہرا تاج”۔ تعارف: عصمت اسامہ

سنہرا تاج

عصمت اسامہ ہر بچہ اپنے گھرانے کا دل ہوتا ہے ،چشم و چراغ ہوتا ہے ،ماں اور باپ کی آنکھوں کا تارا ہوتا ہے ۔ والدین اپنے بچوں کو بہترین انداز سے پالنے کی فکر کرتے ہیں مگر حقیقت تو یہ ہے کہ موجودہ دور میں بچوں کی اسلامی خطوط پر تربیت کرنا مشکل ہوتا […]

معروف مصنفہ ام محمد عبداللہ کی نئی تصنیف “ سنہرا تاج” شائع ہوگئی

سنہرا تاج ام محمد عبداللہ

لندن / لاہور ( خصوصی رپورٹ ) معروف مصنفہ ام محمد عبداللہ کی بچوں اور بڑوں کی کردار سازی کے لئے لکھی گئی کتاب “ سنہرا تاج  “عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام شائع ہو گئی ہے -مستند و مختصر احادیث مبارکہ اور مسنون دعاؤں پر مشتمل  کتاب “ سنہرا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content