بی ٹی ایم کی راولاکوٹ درخت لگاؤ مہم

یہ تصویر بی ٹی ایم گلوبل کی رولاکوٹ ٹیم کی مقامی محکمہ جنگلات کے افسران سے ملاقات کے دوران لی گئی۔ بی ٹی ایم گلوبل ٹیم کے ارکان مقدس شہزاد، اریج شہزاد، ملائکہ، خزیمہ، شانزہ اور ازکی ۃالعین نے فورسٹ ڈپارٹمنٹ سے میٹنگ کی اور 07 فروری 2021 کو درخت لگاؤ مہم کا فیصلہ ہوا۔ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content