بڑے شہر میں ڈھلتا راولاکوٹ
کہانی کار۔ : بشیر سدوزئی خان / تصاویر : اسد کلِکس راولاکوٹ آزاد کشمیر کا ایک خوبصورت اور صحت افزا مقام ہے ۔ جو اب بڑے شہر میں تبدیل ہو رہا ہے۔ یہ پونچھ، باغ، سدھنوتی اورحویلی چار اضلاع پر مشتمل ڈویژن کا صدر مقام ہے ۔ سطح سمندر سے 1600 میٹر بلندی پر واقع راولاکوٹ […]