ماہم جاوید مصنفہ، افسانہ و ناول نگار ۔کالم نگار۔کراچی (پاکستان)

  ماہم جاوید ماہم جاوید مصنفہ، افسانہ نگار اور کالم نگار ہیں ان کا تعلق کراچی سے ہے، گورنمنٹ ڈگری کالج سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی اور اس کے بعد لکھنے کا باقاعدہ آغاز کیا۔انھوں نے  2018 میں میں اپنا پہلا آن لائن ناول  “رقیب ” لکھا جسے انٹرنیٹ کی دنیا میں کافی مقبولیت […]

رخشندہ بیگ -افسانہ نگار ، کہانی کار ۔شاعرہ -کراچی

رخشندہ بیگ رخشندہ بیگ کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ ایک خاتون خانہ ہیں ۔افسانے ، افسانچے ، مائیکروف ، ناول  ، کالمز ، نظمیں اشعار وغیرہ یہ سب لکھتی رہتی ہیں  جو مختلیف اخبارات اور میگزین میں لگتے رہتے ہیں ۔اس کے علاوہ بچوں کے ادب کے لیے کام کر رہی ہیں  کہانیاں اور […]

احمد حاطب صدیقی کی شاہکار نظم /مرا قبیلہ ہے مجھ سے برہم

جناب احمد حاطب صدیقی نے یہ نظم اس وقت لکھی تھی جب بقول ان کے  “شہر کراچی میں نفرتوں اور عصبیتوں کے بتوں کی پُوجا پورے عروج پر تھی اور اِسی بنیاد پر لوگوں کی زندگیوں اور موت کے فیصلے کیے جا رہے تھے،” تب یہ چند اشعار کسی نے شائع کرنے کی جرات نہ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact