اعجاز نعمانی کی کتاب کہے بغیر پر صفی ربانی کا تبصرہ
تبصرہ نگار :- عبدالحمید صفیؔ ربانی کتاب : “کہے بغیر” مصنف : اعجاز نعمانی “ادب تخلیق ہے، تخلیق تجربے کا اظہار کرتی ہے۔تجربہ ذاتی ہوتا ہے، اس میں داخلیت ہوتی ہے، موضوعیت ہوتی ہے، سچائی ہوتی ہے، یہ سچائی کسی دوسرے کی دریافت نہیں فرد کی اپنی دریافت ہوتی ہے۔اس سچائی تک فرد اپنی بصیرت […]