بہاولپور میں اجنبی
مصنف: مظہراقبال مظہر /// تبصرہ نگار : ڈاکٹر محمد صغیر خان جی ہاں یہ قطرے میں دجلہ نہیں تو اختصار میں استناد کی بہترین کاوش ضرور ہے۔ مظہر کا اظہار بہت کچھ کا مظہر ہے۔ ان دیکھی حقیقتوں کا مظاہر اور کچھ ناآسودہ خواہشوں کا مزار بھی۔ مختصر سفر، محدود قیام اور منتشر سی معلومات […]