اچھا قرآن کو بدل دوگے ؟ ، تحریر : ش م احمد
ایسے خیال سے گزر! تحریر : ش م احمد روئے زمین پر موجود الہامی کتابوں میں قرآنِ مقدس واحد الکتاب ہے جو لفظی تحریف سے مکمل طور محفوظ ومامون ہے، جس کا حرف حرف اور لفظ لفظ اُنہی اعراب کے ساتھ من وعن موجود ہے جن کے ساتھ یہ نازل ہوا،جس کے متن میں […]