مرزا روحیل بیگ۔ مصنف، کالم نگار۔ جرمنی
ضلع سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے مرزا روحیل بیگ جرمنی میں مقیم اور شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ لکھنے کا باقاعدہ آغاز کالم نگاری سے ہوا۔ انہوں نے بہت جلد ملک کے مختلف اخبارات ورسائل میں اپنی جگہ بنال۔ بعد ازاں روزنامہ ” […]