کچن گارڈننگ ورکشاپ کا انعقاد
خود کفالت کے لئے عوام زمینداری اور زراعت سے رشتہ جوڑیں: ندیم احمد ،کامران آزاد اور روبینہ ناز کا خطاب باغ آزاد کشمیر پریس فارپیس فاونڈیشن کے زیر اہتمام محکمہ زراعت کے تعاون سے لوہار بیلہ ناڑ شیر علی میں ایک روزہ کچن گارڈننگ تربیت کا انعقاد کیا گیا محکمہ کی طرف سے […]