قراۃالعین بشیر ،مصنفہ ، راولپنڈی
قراۃالعین بشیر کا تعلق ضلع راولپنڈی سے ہے۔ وہ گزشتہ تین سالوں سے ادب سے وابستہ ہیں۔ وہ تین کتب کی مصنفہ ہیں جبکہ متعدد کتب میں بطور شریک مصنفہ شامل ہو چکی ہیں۔ قراۃالعین بشیر ان دنوں ایک اخبار میں بطور انچارج ایڈیٹوریل اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہی ہیں۔وہ متعدد ادبی ، […]