سچے امتی کے لیے تو ہر دن عید میلاد النبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
از،ثوبیہ اللہ رکھا اللہ تعالی نے ہمیں ان گنت نعمتوں سے نوازا ہے لیکن سب سے عظیم نعمت اور سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ختم الرسل صل اللہ علیہ والہ وسلم کو مبعوث فرمایا اور ہمیں خاتم النبیین کا امتی ہونے کا شرف بخشا۔ اللہ کا لاکھ شکر کہ اس نے میلاد مصطفی […]