عمارہ کنول چوہدری، کالم نگار، مصنفہ ، گوجر خان (پاکستان)
عمارہ کنول چوہدری کالم نگار اور مصنفہ ہیں۔قومی ، سماجی اور اصلاحی موضوعات پر ان کے کالم مختلف اخبارات رسائل و جرائد میں شائع ہوتے ہیں۔وہ دو کتابوں میں بطور شریک مصنفہ فرائض انجام دے چکی ہیں۔ بانی و سرپرست تحریک دفاع قومی زبان و لباس کی حثییت سے ان کی سب سے بڑی پہچان […]