مرادؔ … بامراد ۔تحریر: ڈ اکٹر محمد صغیر خان (راولاکوٹ)
محض لمبا ہی نہیں، بہت ہی لمباقد، مضبوط باٹی ڈاہڈی کاٹھی، سفیدگوں رنگت، اُسی سے ملتی جلتی تراشیدہ داڑھی، سر پر قراقلی جو جسمانی اونچائی کو مزید معلومات عطا کرتی ہے۔ متسبم چہرہ، نرم خو، بڑھتی عمر کے باوجود مناسب صحت، انگریزی ادب کا استاد، اُردو شاعری کا رسیا اور ’مردِمیداں‘، خوش باش، خوش وضع […]