غزل-سلمی رانی
سلمی رانی دائروں در دائروں میں بٹ گئے ہجر کے جب زاویوں میں بٹ گئے نیند کی دیوی نے نظریں پھیرلیں سارے لمحے رتجگوں میں بٹ گئے روبروخاموش سے بیٹھے رہے اس طرح کچھ فاصلوں میں بٹ گئے اپنی آنکھوں میں بچا کچھ بھی نہیں خوا ب سارے موسموں میں بٹ گئے دو گھڑی میں […]