رضا ئے الہی کے تقاضے : سردارعبدالواہاب تاتاری
سردارعبدالواہاب تاتاریدنیا کی ہر چیز میرے اللہ نے بنائی ہے۔ تو اللہ کہتے ہیں کہ لکھو میری بڑائی ، میری کبریائی، میری عظمت ،میری ہیبت، فرمایا کہ تم لکھتے لکھتے تھک جاؤ گے ، پھر میں جنات کو بلاؤں گا تم بھی لکھو وہ بھی لکھتے لکھتے تھک جائیں،پھر میں فرشتوں کو کہوں گا تم […]