ہمارے سموسے ۔ تحریر : اسما حمزہ
اسما حمزہ رمضان کی آمد آمد ہے. جہاں دنیا کے تمام مسلمان اپنے باطن کی پاکیزگی کا انتظام کر رہے ہیں وہاں ہمارے غریب خانے میں نت نئے پکوان کا انتظام کر کے جدید نعمت خانے یعنی فریزر کے حوالے کیے جاتے ہیں تاکہ ماہ رمضان، کچن میں نہیں جائے نماز پر گزر سکے(ایڈی تو […]