پروفیسر محمد ایاز کیانی۔کالم و تبصرہ نگار، مصنف۔ راولاکوٹ
محمدایاز کیانی ایک سفرنامے ” تماشائے اہل کرم” کے مصنف ہیں۔پروفیسر محمد ایاز کیانی آزاد کشمیر کے شعبہ تعلیم کالجز سے بطور استاد شعبہ اردو منسلک ہیں۔ اوائل عمری سے ہی تحر یر و تقریر سے شغف رہا جس کی تکمیل کے لئے سکول اور کالج کی ہم نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ […]
گورنمنٹ ماڈل سائنس کالج راولاکوٹ کا تعلیمی و تفریحی دورہ۔۔ پروفیسر محمد ایاز کیانی
رپورٹ ۔۔ پروفیسر محمد ایاز کیانیچلتے رہو کہ چلنا ہی شرط سفر ہے یاںعارف کوئی سفر سفر رائیگاں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“سات سمندر پار” اور “دھنک پر قدم” جیسے لازوال سفرناموں کی مصنفہ بیگم اختر ریاض الدین نے کہیں لکھا تھا “دنیا کے حسین سفر ہمیشہ مجھ پر مسلط رہے ہیں”سفر چاہے بیرون ممالک کا ہو اندرون ملک […]
گورنمنٹ ماڈل سائنس کالج راولاکوٹ کا دورہ وادی نیلم۔ پروفیسر محمد ایاز کیانی
رپورٹ ::: پروفیسر محمد ایاز کیانی کشمیر جنت نظیر ہے۔یوں تو اس وادی کا قریہ قریہ اپنی خوبصورتی،دیو مالائی حسن اور سحر انگیز دلکشی کی وجہ سے سے اپنی مثال آپ ہے مگر اگر وادی نیلم کو حسن کی دیوی کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔آسمان سے باتیں کرتے بلند و بالا پہاڑ دلکش […]