ناول: زندگی ذرا ٹھہرو۔ تبصرہ نگار : پروفیسر خالدہ پروین 

مصنفہ۔۔۔ عطیہ ربانی تبصرہ نگار : پروفیسر خالدہ پروین  اس مادی دنیا میں  زندگی اور لوازماتِ زندگی کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ انسان  تبدیل شدہ حالات کے پیشِ نظر قیاس آرائی سے کام لیتے ہوئے ایک را ئے قائم کر لیتا ہے جو کبھی صرف انفرادی حیثیت کی حامل ٹھہرتی ہے اور بعض اوقات […]

افسانوی مجموعہ۔دل پیار کی بستی،تاثرات: پروفیسر خالدہ پروین

تاثرات: پروفیسر خالدہ پروینفنکار خداداد صلاحیت کا مالک ہوتا ہے۔ ودیعت کردہ  صلاحیت ہی اس کی پہچان اور انفرادیت کا باعث ٹھہرتی ہے۔ ادب کی دنیا میں اگر ایک فنکار کسی خاص صنف کو اختیار کرتا ہے تو اس کی منفرد صلاحیت اسے نمایاں مقام عطا کرتی ہے  ۔ یہی منفرد صلاحیت اسلوبِ بیان میں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact