نعت رسول مقبولﷺ          پروفیسر سبین یونس 

پروفیسر سبین یونس  رونق زمانہ ہے دلکشی محمد ﷺ کی  راحت دل وجاں ہے پیروی محمد ﷺ کی مشکلوں سے دنیا کی کیسے مات کھائیں ہم سامنے ہمارے ہے زندگی محمد ﷺ کی  دشمنی نہیں کوئی ذات کے حوالے سے صبر کی علامت ہے بندگی محمد ﷺ کی انبیائے دیں ہوں یا  اولیائے امت ہوں  […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact