لندن کے نیم آبی چوہے | مظہر اقبال مظہر
لندن کے نیم آبی چوہےواپس آرہے ہیں۔ تحریر: مظہر اقبال مظہر : مغرب کو معاشی خودکفالت اور صنعتی ترقی کی دوڑ نے ماحولیاتی تباہی کی جس ڈگر پر ڈالا تھا اس ڈگر پر چل کر وہ واپس فطرت کے قریب جانا چاہتا ہے۔ چار سو سال قبل لندن کے رہائشیوں نے جن نیم آبی چوہوں […]
مادری زبان میں تعلیم
تحریر: مظہر اقبال مظہر ہم اس زبان کو کبھی نہیں بھولتے جو ہماری ماؤں نے ہمیں سکھائی ہوتی ہے۔ ماں بولی کے ساتھ ہمارے اس لازوال رشتے کی ان گنت تخلیقی، نفسیاتی، لسانی، ذہنی، جذباتی اور جبلتی جہتیں ہیں۔ ان سب پر الگ الگ انداز سے بہترین ریسرچ ہو چکی ہے جس کا خلاصہ یہ […]
فاسل توانائی یا دولت کی ہوس : تحریر، مظہراقبال مظہر
فاسل ایندھن کی صنعت سے وابستہ بڑی کمپنیاں توانائی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر کے دولت کے انبار جمع کر رہی ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام میں نجی کاروبار کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ مگر جب نجی کاروبار کرنے والے افراد اور اداروں کو لامتناہی منافع سمیٹنے کے لیے کھلی چھٹی دے […]
حشر کو دنیا سے اٹھا کیوں نہیں لیتے ۔۔۔۔۔۔حشر-کو-دنیا-سے-اٹھا-کیوں-نہیں-لیتے-۔۔۔۔۔
ان اشعار کے لیے مرکزی خیال فیض احمد فیض کے درج ذیل شعر سے لیا گیا) مِٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے (منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوں نہیں دیتے مظہر اقبال مظہر گر محشر ہی تیرے عدل کا مرکز ٹھہرا تو حشر کو دنیا سے اٹھاکیوں نہیں لیتے ہر آن جو […]