کاغذ کے پھول تحریر: مرحا شہباز
تحریر: مرحا شہباز ”ارے سرخ آنکھیں لیے ہر صبح کہاں سے آ جاتی ہو؟“ سوالات کی بوچھاڑ لیے ایک نٸ صبح فاریہ کی منتظر تھی۔ پل پل تنہا ئی میں سِسَکنا اور تخیل میں ایک ہی چہرہ بناتے رہنا، زندگی کا حقیقی مقصد فاریہ سے دور کرتا جا رہا تھا۔ وہ خلا کو تکتے بولی: […]