کہانی : سائبان۔کہانی کار: قیّوم خالد  ،شکاگو امریکہ

قیوم خالد –  (۱) ایک چھنّا کا ہوا اور اندر ہی اندر کوئی چیز ٹُوٹ کر کِرچی کِرچی ہوگئی۔ اُنہوں نے سراُٹھاکر اپنے شوہر کی طرف دیکھا۔ وہ گھمبیر سی صورت بنائے زیورات کے معائنہ میں مصروف تھے۔ یہ وہ زیور تھے جنھیں وہ پہن کر دُلھن بنی تھی۔ اِن زیوروں سے کئی خواب وابستہ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact