قوم تعلیمی انقلاب سے زندہ رہتی ہے/ تحریر۔فخرالزمان سرحدی
تحریر۔فخرالزمان سرحدی ہری پور پیارے قارئین!ایک عظیم قوم کا خواب تعلیمی انقلاب سے ہی شرمندہ تعبیر ہو پاتا ہے۔ اس عظیم عنوان پر بات کرنے کے لیے اللہ کریم اتنی بساط عطا فرماۓ۔بقول شاعر:۔ میرے بیاں کو اس طرح معتبر کر دے میں حمد لکھوں تو لفظوں کو خوش نمائی دے اتنے اہم موضوع […]