صبیح الحسن کے مختصر لیکن پر اثر افسانے۔ انعام الحسن کاشمیری 

انعام الحسن کاشمیری  جب تک کسی تخلیق کار کی نگارشات کو قبل ازیں پڑھا ہوا نہ ہو تب تک اس ک مجموعہ کلام کو پڑھنا ممکن نہیں ہوتا کہ طبیعت اس جانب آسانی سے مائل نہیں پوتی۔۔دراصل معلوم ہی نہیں ہوتا کہ زیر مطالعہ کتاب کے خالق کا معیار کیا ہے۔۔اس کا انداز تحریر کس […]

صبیح الحسن کا افسانوی مجموعہ: جہنم کا کیوبیکل نمبر سات تبصرہ : راشد جاوید احمد 

تبصرہ : راشد جاوید احمد  گزشتہ سات آٹھ برسوں میں اردو افسانہ نگاروں کے کئی نئے نام سامنے آئے ہیں اور کرونا کے دنوں میں جب تقریباً تمام سرگرمیاں آن لائن ہو گئیں تو ان نئے لکھنے والوں کی تخلیقات بھی پڑھنے کو ملیں۔ میرے لیے ان ناموں میں ایک نام صبیح الحسن کا بھی […]

صبیح الحسن۔ افسانہ نگار ۔ منڈی بہاؤالدین ، پنجاب پاکستان

صبیح الحسن افسانہ نگار ہیں۔ ان کا  تعلق وسطی پنجاب کے قصبے پھالیہ سے ہے جو کہ اسی نام کی تحصیل اور ضلع منڈی بہاؤالدین میں واقع ہے۔ انھیں  کتب بینی کا شوق بچپن سے ہے۔ان کا لکھنے کا سفر قریبا دس سال قبل شروع ہوا لیکن اس کے بعد والد صاحب کی طویل علالت […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact