شفا چودھری- افسانہ نگار ، وہاڑی (پاکستان)

شفا چودھری افسانہ نگارہیں جو پاکستان کے شہر وھاڑی سے تعلق رکھتی  ہیں۔نثر نگاری میں علامت نگاری ان کی پہچان ہے۔ وہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے اردو ادب میں ماسٹرز کر چکی ہیں۔ شفا چودھری کی تصانیف طیف عکس  (افسانوں کا مجموعہ) شریک مصنفہ گونگے لمحے (افسانے) زیر طباعت

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact