Thursday, May 16
Shadow

شفا چودھری- افسانہ نگار ، وہاڑی (پاکستان)

شفا چودھری افسانہ نگارہیں جو پاکستان کے شہر وھاڑی سے تعلق رکھتی  ہیں۔نثر نگاری میں علامت نگاری ان کی پہچان ہے۔ وہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے اردو ادب میں ماسٹرز کر چکی ہیں۔

شفا چودھری کی تصانیف

طیف عکس  (افسانوں کا مجموعہ) شریک مصنفہ

گونگے لمحے (افسانے)

زیر طباعت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact