سیدہ بابرہ رضوی -شاعرہ -صحافی -راولپنڈی / اسلام آباد
سیدہ بابرہ رضوی سیدہ بابرہ رضوی قومی اخبارات کے ساتھ وابستہ رہیں -آپ نے اپنے قلم کے ذریعے معاشرے کے مظلوم طبقات کے حقوق کو اجاگر کیا ۔ آپ کی دو تصانیف ” رخ شناسائی ” اور ” انکشاف ” منظر عام پر آ چکی ہیں ۔ آپ ایک حساس طبیعت کی مالک ، […]