خود احتسابی/ ربیعہ فاطمہ بخاری۔
ربیعہ فاطمہ بخاری انسان اشرف المخلوقات ہونے کے ساتھ ساتھ خطا کا پُتلا بھی کہلاتا ہے۔ اور یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ انسان، کوئی بھی ہو، نہ تو شیطان کی طرح مجسّم بُرائی ہے اور نہ ہی فرشتوں کی طرف نفس اور خطا سے مکمّل عاری۔ انسان میں بطورِ انسان بہت سی ایسی خوبیاں […]