اساتذہ کا تدریسی بائیکاٹ اورحکومتی رویہ ،تحریر: سجاد افضل
سجاد افضل اساتذہ کرام تنخواہوں میں اضافے اور اپ گریڈیشن کے حوالہ سے سراپااحتجاج ہیں۔ جس کی پاداش میں حکومتی تشدد بھی سہہ چکے اور بالاخر ٹریڈ یونین کے اہم ہتھیار تدریسی بائیکاٹ تک کر چکے ۔لیکن حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ۔ ایک ہفتہ سے زائد وقت گزر چکا ہے،۔ اساتذہ اسکولوں […]