محترمہ کا نام  مصنفہ سیدہ علیشبہ تنویر ہے۔ ان کا تعلق  ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ ان کا لکھنے کا  مقصد اپنے قلم سے دنیا کو روشن کرنا ہے۔ ان کو بچپن سے لکھنے کا شوق تھا  ۔یہ اپنے مرحوم باپ سید تنویر عباس کے خواب پورا کرنے  کی  راہ پر گامزن ہیں۔ انھو ں نے  بارہ  سال کی عمر  میں لکھنا شروع کیا اور اب تک کئی  میگزین میں کالم ، تبصرے اور دیگر اصناف میں لکھ چکی ہیں وہ دس سے زائد کتابوں کا حصہ بن چکی ہیں اور انڈیا  کی انتھالوجی میں بھی لکھ چکی ہیں ۔اب ان کی  کئی تحریریں  نامور اخبارات میں بھی پبلش ہو چکی ہیں ۔ ۔وہ  بہت سی ادبی سر گرمیوں کا حصہ بن کر گولڈ میڈل  ٹرافیاں ،نمایاں پوزیشنز اور اسناد حاصل کر چکی ہیں ۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact