Sunday, May 12
Shadow

Tag: سیدہ علیشبہ تنویر

سیدہ علیشبہ تنویر۔کالم و تبصرہ نگار، ڈی جی خان

سیدہ علیشبہ تنویر۔کالم و تبصرہ نگار، ڈی جی خان

Writers
محترمہ کا نام  مصنفہ سیدہ علیشبہ تنویر ہے۔ ان کا تعلق  ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ ان کا لکھنے کا  مقصد اپنے قلم سے دنیا کو روشن کرنا ہے۔ ان کو بچپن سے لکھنے کا شوق تھا  ۔یہ اپنے مرحوم باپ سید تنویر عباس کے خواب پورا کرنے  کی  راہ پر گامزن ہیں۔ انھو ں نے  بارہ  سال کی عمر  میں لکھنا شروع کیا اور اب تک کئی  میگزین میں کالم ، تبصرے اور دیگر اصناف میں لکھ چکی ہیں وہ دس سے زائد کتابوں کا حصہ بن چکی ہیں اور انڈیا  کی انتھالوجی میں بھی لکھ چکی ہیں ۔اب ان کی  کئی تحریریں  نامور اخبارات میں بھی پبلش ہو چکی ہیں ۔ ۔وہ  بہت سی ادبی سر گرمیوں کا حصہ بن کر گولڈ میڈل  ٹرافیاں ،نمایاں پوزیشنز اور اسناد حاصل کر چکی ہیں ۔ ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact