Sana Idrees is a fiction writer who belongs to Karachi, the city of lights. Along with being an IT expert by profession, she works as a freelancer. She provides content writing services for digital and print media and other clients. She gives lectures in online academy. She has also shown her skills in writing children’s stories and doing voiceover for many YouTube channels. She is also associated with ‘Youth for Pakistan’ as Senior Vice Chairperson.
Having continued her efforts in the world of literature for the past seven years, she got the honour of being an international published writer. Along with anthologies ( Gemstone , Serendipity ) she’s the co-author of book “Zameen Udas Hay” published by the Press for Peace Foundation, UK. She is a permanent member of monthly ‘Gohar Nayab’ which published her two episodic novels. She also contributes her writings to various journals and digests of Pakistan.
ثناء ادریس-فری لانسر رائٹر۔آئی ٹی پروفیشنل۔ کراچی پاکستان
ثنا ادریس ایک افسانہ نگار ہیں جن کا تعلق روشنیوں کے شہر کراچی سے ہے۔ پیشے کے اعتبار سے آئی ٹی ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ فری لانسر کے طور پر بھی کام کرتی ہیں۔ مختلف فورمز پر ڈیجیٹل اور پرنٹ میڈیا کے لیے خدمات فراہم کر رہی ہیں ۔ آن لائن اکیڈمی میں مختلف موضوعات پر لیکچر دیتی ہیں۔ انہوں نے بچوں کی کہانیاں لکھنے اور کئی یوٹیوب چینلز کے لیے وائس اوور کرنے میں بھی اپنی مہارت دکھائی ہے۔ وہ کامیابی سے سینئر وائس چیئرپرسن، یوتھ فار پاکستان (غیر منافع بخش ادارہ) کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔
گزشتہ سات سالوں سے ادب کی دنیا میں اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہیں بین الاقوامی شائع شدہ مصنف ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔
:ان کی تخلیقات انتھالوجیز
میں شامل ہے۔ پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی شائع کردہ ماحولیاتی تصنیف ” زمین اداس ہے ” کی شریک مصنفہ ہیں۔ Gemstone , Sperendity
وہ ماہنامہ ‘ گوہر نایاب ‘ کی مستقل رکن ہیں جہاں اب تک ان کے دو قسط وار ناول شائع ہو چکے ہیں۔