مدثریوسف پاشا، مصنف ، کالم نگار، سماہنی

f16fec34 a2ad 4330 9609 cee2c4b4ddbb

مدثریوسف پاشا ضلع بھمبر کی عین کنٹرول لائن پرواقع تحصیل سماہنی سے تعلق رکھتے ہیں. انہوں نے اردو میں ایم فل کی ڈگری اور ایجوکیشن میں ماسٹرز کرنے کے علاوہ ایم اے مطالعہ پاکستان میں سلور میڈل حاصل کررکھاہے. لکھنے کا آغاز ریڈیو پاکستان سےکیا. بچوں کے لیے ان کی کہانیوں کی دوکتب شائع ہوچکی […]

کتاب: فکر و نظر کے آسماں ۔ مصنفہ: عصمت اسامہ- تبصرہ: خورشید بیگم-

کتاب عصمت اسامہ

مصنفہ: عصمت اسامہ- تبصرہ نگار: خورشید بیگم- ~ درد دل، پاس وفا،جذبہ ایماں ہونا یہی ہے آدمیت اوریہی انساں ہونا                    اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ اس دھرتی پر اُن لوگوں کا وجود اللہ تعالیٰ کی نعمت سے کم نہیں جو اپنی ذات سے دوسروں […]

غزل ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان

ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان کبھی محبت میں چوٹ کھائی  جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے  کبھی کسی سے وفا نبھائی جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے ہمارے دل کے معاملوں کو زمانے بھر کو سنا رہے ہو ہماری چاہی ذرا بھلائی جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے ہمارے […]

ڈاکٹر روحینہ کوثر سید۔ مصنفہ، ناگپور، مہاراشٹر، ہندوستان

ڈاکٹر روحینہ کوثر سید کا تعلق ناگپور، مہاراشٹر، ہندوستان سے ہے۔ انہوں نے ناگپور یونیورسٹی سے لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس میں ماسٹر، ایم فل اور پی ایچ ڈی کیا ہے۔    انجمن گرلز ڈگری کالج آف آرٹس، ناگپور میں بحیثیت لائبریرین 2007 سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ادبی ذوق طالب علمی کے زمانے سے […]

تسنیم جعفری کا سفرنامہ چین / تبصرہ : ڈاکٹر نوشین خالد

ڈاکٹر نوشین خالد

تسنیم جعفری ادب اطفال کا ایک اہم نام ہیں۔ان کی تیس سے زائد کتب شائع ہو چکی ہیں۔ تسنیم بنیادی طور پر سائنس فکشن رائٹر ہیں۔ چین کی ترقی میں سائنس کا کردار کے نام سے بھی کتاب لکھ چکی ہیں۔یہ جو چین کو علم سے نسبت ہے ان کی اب تک شائع ہونے والی […]

پریس فار پیس پبلی کیشنز کے تین سالہ جشن تاسیس پر نئی کتب کی اشاعت

  پریس فار پیس پبلی کیشنز نے دسمبر  2021 میں کتب کی اشاعت کا آغاز کیا۔ دسمبر 2024 کواپنے اشاعتی سفر کے تین سال مکمل ہونے پر ادارہ پریس فار پیس  پبلی کیشنز  نے    نوآموز اور کہنہ مشق مصنفین کی  متعدد نئی کتب شائع کی ہیں۔یہ کتب کراچی  انٹرنیشنل بک فیئر دسمبر 2024 اور لاہور […]

تنقید کے تین ستون، تبصرہ : کومل شہزادی

اردو تنقید کی معاصر آوازیں

میں اکثر سنتی ہوں اور  اس سے اتفاق کرتی ہوں کہ ‘کتاب کو اس کے سرورق سے پرکھنا نہیں چاہیے ۔ کیا اس منطق پر عمل کرتے ہوئے ہمیں کسی کتاب کو اس کے جائزوں سے پرکھنا چاہیے؟  بلاشبہ، ادبی تنقید صرف کتابی جائزوں سے کہیں زیادہ پر محیط ہے، اس میں مضامین اور گہرائی […]

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیرتِ رسولﷺ کی روشنی میں ماحولیاتی تحفظ پر مقالہ نویسی مقابلہ و سیمینار

مقابلہ سییرت

ایک سنہری موقع اپنی تحقیقی صلاحیتوں کو نکھارنا چاہتے ہیں؟ ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں  سیرت رسول ؐ کی روشنی میں اپنا نقطہ نظر پیش کرنا چاہتے ہیں؟ اپنے علم کو دوسروں کے ساتھ بانٹنا چاہتے ہیں؟ نقد انعامات اور کتب کی صورت میں انعامات حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اور اپنی تحریر کو دنیا کے […]

پھر خدا جانے ملے کب موقع: ماورا زیب

پریس فار پیس ٹیم اور مصنفہ نوریں عامر

کراچی انٹر نیشنل بک فئیر / پریس فار پیس پبلی کیشنز روداد 13 دسمبر 2024 : ماورا زیب ڈسکہ سے لاہور اور لاہور سے کراچی تک کا سفر خواب کی سی کیفیت میں طے ہوا۔ زندگی میں پہلی بار کراچی کی زمین پر قدم رکھا اور ایک گہرا سانس لینا چاہا لیکن چھینکوں کے تسلسل نے یاد […]

احمد حاطب صدیقی کی کتاب ”پھولوں کی زباں“ کی تقریبِ رونمائی کی روداد،

تقریب پزیرائی پھولوزن کی زبان

========== احمد حاطب صدیقی کی کتاب ”پھولوں کی زباں“ کی تقریبِ رونمائی کی روداد، 13 دسمبر 2024 بدوز جمعہ وقت شام 5 بجے *مجھ سے پوچھو مجھے پھولوں کی زباں آتی ہے* : ماورا زیب احمد حاطب صدیقی صاحب کی کتاب ”پھولوں کی زباں“ کی تقریبِ رونمائی تھی جو دائرہ علم و ادب نے منعقد کی تھی۔ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content