مائدہ شفیق: مصنفہ، شاعرہ اور ماہرتعلیم ہیں۔
مائدہ شفیق ایک ابھرتی ہوئی نوجوان لکھاری ہیں۔ ان کا شمار نوجوان نسل کے ان معدودے لکھنے والوں میں ہوتا ہے ، جوبیک وقت اردو اور انگریزی میں متاثر کن تحریریں لکھتے ہیں۔ان کی تحریروں میں مقصدیت اورنئی نسل کی اصلاح اورتعمیر کردار کا جذبہ غالب ہے ۔ان کے ناول کو کوڈ ۱۹ کے تناظر میں اردو زبان میں چھپنے والی واحد تصنیف کا اعزاز حاصل ہے –
وہ لائن آف کنٹرول پر واقع ایک چھوٹے سے شہہر عباس پور کے ایک تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔
مختلف انگریزی و اردو اخبارات میں ان کے مضامین شائع ہوئے۔
انہوں نے بطور ماہر نصاب اور ٹیچر ٹرینر بین الاقوامی یونیورسٹی پاکستان کے ساتھ کام کیا۔
پرائیویٹ سکولز کی معاونت سے عباس پور کے اندر بزم ادب کے حوالے سے پرائیویٹ لٹرییری ایسوسی ایشن کی بنیادرکھی جو ایک پسماندہ علاقے میں فروغ ادب کے لئے فعال کردار ادا کر رہی ہے –
انہوں نے نمل یونیورسٹی اسلام آباد سے انگریزی زبان و ادب میں ماسٹرز کیا۔
ویمن یونیورسٹی آزاد کشمیر سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔
مائدہ شفیق کا مقصد کشمیری قوم میں کتاب کلچر کو ترقی دینا ہے۔ تاکہ نسل نو کی تعمیر سیرت میں بہترین کردار ادا کیا جاسکے۔
مائدہ شفیق کی تصانیف
1- پاکباز (کووڈ 19 کے پس منظر میں پہلا اردو ناول)
2- فن قواعد و انشا پردازی (اردو اور انگریزی گرائمر میں مطابقت)
3- اینجلینز انگلش گرائمر (انگریزی گرائمر کے حوالے سے)
پاکباز ناول کا تعارف
مائدہ شفیق کا پہلا ناول پاکباز مذہبی اخلاقی معاشرتی اور روحانی پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار “لاریب” ہے جو کووڈ 19 کے خوف و وحشت کے نتیجے میں خدا کی تلاش کا رستہ اپناتی ہے۔ اس کے روحانی سفر کی داستان کو قلمبند کیا گیا ہے۔ مصنفہ نے کرداروں کو منفرد انداز میں تصویرکشی کی۔ یہ ناول معاشرے کی روحانی اور اخلاقی پستی کیطرف توجہ مبذول کراتا ہے۔
Mayeda Shafique is an author, educationist, and novelist. She belongs to an educated family of Abbaspur-a border town located along the Line of Control.
She has been writing articles for different English and Urdu newspapers. She has worked as a curriculum specialist and as a teacher trainer with the International University Pakistan.
She did her Masters in English Literature and Linguistics from the National University of Modern Languages Islamabad and Masters of Philosophy (MPhil) in Linguistics from the Women University of Azad Jammu and Kashmir.
Mayeda aims to promote book culture to build strong characters in the youth of the Kashmiri Nation regarding faith, morality, and human ethics.She is Pattern of ‘Private Literary Association’ which is a literary forum working in collaboration with private schools in Abbaspur, Poonch Azad’s Kashmir.
Publications
1-Pakbaz -First Urdu Novel about Covid192- Fan- e – Qawaed (Urdu) فن قواعد اردو گرامر 3- Anglians English grammar
مائدہ شفیق کا ناول خریدنے کے لئے یہاں کلِک کریں
An Introduction of ‘Pakbaz’ – Urdu Novel
Mayeda’s first novel “Pakbaz “ is a blend of social, moral, religious, and mystic dimensions. It is the story of a girl called “Laraib” who went in search of God after the catastrophic situation of COVID 19. Her journey of self-realization started and ends up with the emancipation of her soul. She became successful in making a bond with Allah Pak. She tried to portray characters as real as in life. Moreover novel also throws light on the demoralization and disintegration of social and moral values.
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
You must be logged in to post a comment.