Dr. Najma Shaheen Khosa is an eminent poetess (Urdu and Saraiki), writer and social activist. Seven books of her poetry and prose have been published and others are in progress. Several theses have been written on her personality and literary work in domestic and foreign universities. She is also the head of social and literary organization “Aanchal” and is carrying out various responsibilities with numerous academic, literary and social organizations in her area. She is a qualified Medical Practitioner and Genealogist.
ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ
ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ معروف شاعرہ ، مصنفہ اور سماجی کارکن ہیں۔وہ جنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھتی ہیں ۔ان کی شاعری اور نثر میں سات کتب شائع ہو چکی ہیں اور دیگر نثری اور شعری تخلیقات زیرطبع ہیں۔ان کی شخصیت اور فن پر ملکی اور غیر ملکی جامعات میں متعدد مقالہ جات لکھے جا چکے ہیں۔ وہ سماجی اور ادبی تنظیم “آنچل” کی بھی سربراہ ہیں اور اپنے علاقے میں متعدد علمی، ادبی اور سماجی اداروں کے ساتھ مختلف ذمہ داریاں سر انجام دے رہی ہیں، انھوں نے نشتر میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے ۔ انھیں مقامی اور ملکی ادبی، ثقافتی اور سماجی تنظیموں اور اداروں کی طرف سے ایوارڈز مل چکے ہیں۔
ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ کی تصانیف
پھول سے بچھڑی خوشبو (شعری مجموعہ) 2007
آنکھیں بند رکھتی ہوں (شاعری) 2010،
2013(اور شام ٹھہر گئی (شاعری
پھول ، خوشبو اور تارا ( شاعری ) ، 2016
میرا صاحب،سائیں عشق ہے تو۔۔(شاعری)،2021
میں اور یہ جہاں ۔۔مضامین..یہ جہاں اور میں… مضامین
سوچ کا سفر
غیر مطبوعہ تصنیفات
۔۔گرد سفر۔۔۔۔ ناول
۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.