کتاب کا نام: خونی جیت/ تبصرہ نگار: اُم ابراہیم

khooni jeet

کتاب کا نام: خونی جیت مصنف کا نام: محمد احمد رضا انصاری تبصرہ نگار: اُم ابراہیم کتاب “خونی جیت” میں نے عید الفطر پر لی تھی لیکن مصروفیات کے باعث پڑھ نہ سکی تھی۔ آج ہی کتاب مکمل کی ہے۔ کتاب کا موضوع بچوں کی دلچسپی کے عین مطابق جنگلی حیات اور پرندے ہیں۔ ہر […]

آغوش صدف، تاثرات: مہوش اسد شیخ

ecee423d 4a0d 452e adc6 e3808bc46ef1 1

آغوش صدف شاعر : پروفیسر خالد بزمی پروفیسر خالد بزمی تاثرات :مہوش اسد شیخ اس گرم موسم میں ٹھنڈے ٹھنڈے دلکش  رنگوں سے سجی کتاب ہاتھ میں آتے ہی راحت کا احساس ہوا۔ سیپ کی آغوش میں سچے موتی، سرورق بہت دیدہ زیب ہے۔ سرورق پر لکھے جناب بزمی صاحب کے شعر نے سرورق کی […]

کتاب تبصرہ: کابوس / ہدایہ

img 7708 1

کابوس کیا ہے؟ ایک کیفیت کابوس میں نے کیوں خریدی ؟ کابوس کو میں نے کیسا پایا ؟ کچھ سال پہلے تک مجھے کچھ ڈراؤنے خوابوں کے ساتھ، نیند کے فالج (سلیپ پیرالسز) کے شدید اٹیک ہوا کرتء تھے۔ کوئی میرا گلہ دبانے کو کشش کرتا اور مجھے خود پر شدید بوجھ محسوس ہوتا جیسے […]

عطیہ ربانی کا ناول ” زندگی ذرا ٹھہرو، تبصرہ : قانتہ رابعہ

img 7701 1

بسمہ تعالٰی نام کتاب۔۔زندگی ذرا ٹھہرو مصنفہ ۔۔عطیہ ربانی تبصرہ : قانتہ رابعہ ناشر ۔۔پریس فار پیس پبلیکیشنز قیمت۔۔1200 روپے قارئین ناول اور افسانے میں اگر یہ فرق سب سے نمایاں ہے کہ افسانہ ایک نشست میں پڑھا جاسکتا ہے اور ناول ایک نشست میں آسانی سے پڑھنا مشکل ہے تو یہ فرق سب قارئین […]

: بنجوسہ جھیل کے مہمان تبصرہ نگار: سید عاطف کاظمی

img 7709 1

کتاب: بنجوسہ جھیل کے مہمان مصنف: محمد احمد رضا انصاری تبصرہ نگار: سید عاطف کاظمی وہ تمام مصنفین جو چلڈرن لٹریسی سے تعلق رکھتے ہیں یا جو احباب بچوں کی کہانیاں پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لیے محمد احمد رضا انصاری کا نام نیا نہیں ہے۔ قلم کاری کے علاؤہ احمد رضا پروف […]

ناول: زندگی ذرا ٹھہرو۔ تبصرہ نگار : پروفیسر خالدہ پروین

zindgegi zera thehro atiya rabbani

مصنفہ۔۔۔ عطیہ ربانی تبصرہ نگار : پروفیسر خالدہ پروین اس مادی دنیا میں  زندگی اور لوازماتِ زندگی کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ انسان  تبدیل شدہ حالات کے پیشِ نظر قیاس آرائی سے کام لیتے ہوئے ایک را ئے قائم کر لیتا ہے جو کبھی صرف انفرادی حیثیت کی حامل ٹھہرتی ہے اور بعض اوقات […]

کتاب کا نام: بنجوسہ جھیل کے مہمان/ تبصرہ نگار: ام ابراہیم

کتاب کا نام: بنجوسہ جھیل کے مہمان مصنف کا نام: محمد احمد رضا انصاری موضوع: ماحولیات تبصرہ نگار: ام ابراہیم “بنجوسہ جھیل کے مہمان” مجھے کافی دن پہلے موصول ہوگئی تھی لیکن آج مکمل کی ہے۔ بچوں کے ادیب محمد احمد رضا انصاری کی مزید تین کتابیں بھی میرے پاس موجود ہیں۔۔۔یہ اور بات کے […]

کتاب: “ریزگاری”۔ تبصرہ: ھدایہ

تبصرہ: ھدایہ ریزگاری: ارشد ابرار ارش  سٹڈی بلاک ختم کرنے کےلئے، میں نے گزشتہ برس کتاب “ریز گاری” نومبر میں آرڈر کی۔ چونکہ میں گزشتہ طویل عرصے سے کتابوں سے دور تھی۔ لیکن آرڈر کرنے کے دو ماہ تک میں کتاب کھول کر بھی نہیں دیکھ پائی۔ ٢٠٢٤ میں جنوری کے ابتدا میں ہی میں […]

حافظ ذیشان یاسین کا افسانوی مجموعہ ” اسیر ماضی”، تبصرہ نگار: فرح ناز فرح

کتاب :- اسیر ماضی مصنف :- حافظ ذیشان یاسین مبصر:- فرح ناز فرح کرید تا ہے بہت راکھ میرے ماضی کی میں چوک جاؤں تو وہ انگلیاں جلا لے گا آج میرے ہاتھوں میں پریس فار پیس پبلی کیشنز کا ایک اور کارنامہ موجود ہے ” اسیر ماضی ” کی صورت میں جو  جناب حافظ […]

ناول : دھندلے عکس تاثرات : محمد احسان

تحریر : کرن عباس کرن  تاثرات : محمد احسان بی ایس اردو میقات ششم اردو ادب کے شجرِ سایہ دار میں ناول کو اہم مقام حاصل ہے ۔دیگر چند  اصناف کی طرح یہ صنف بھی ہم نے مغرب سے مستعار لی ہے، لیکن ہمارے ہاں کچھ شخصیات نے اس صنف  پر ایسے کام کیا کہ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact