ناول عشق زاد کے بارے میں نمرہ بشیر کے تاثرات

تاثرات: نمرہ بشیر داستان عشقآج سے میں عشق زاد ہوئیعشق کے گنجل، عشق کی رمزیںعاشق جانے،معشوق کی عرضیں عشق کے دھاگے، عشق کی پرتیںزخمی کر دیں، وحشت ڈھا دیںمحبت ستائش مانگتی ہے اور عشق مان دیتا ہے۔شروع اس رب کے نام سے جس نے محبوب کیلیے پوری کائنات تخلیق کردی- گویا محبت کا یہ سلسلہ ازل […]

Ageen Laay aalio loko – Pahari poem by Mumtaz Ghazni

Mumtaz Ghazni is a Lahore-based Pahari writer, poet, and educationist. He was born and raised in his native village near Rawalakot Azad Jammu and Kashmir.  For more content from Mumtaz Ghazni, please watch his official Youtube channel. Mumtaz Ghazni Official – YouTube

World environment Day 2022

· · موجودہ دور میں ماحولیات کے بڑے مسائل اور ان کی وجوہات کیاہیں؟ · فاسل ایندھن کیا ہے ؟ اور یہ کیسے بنتا ہے ؟ · گلیشئرز کی صورت حال کیسی ہے ؟ · اور ایک دلچسپ موضوع یہ کہ · دولت مند افراد ماحول کو کیسے آلودہ کر رہے ہیں؟

فضل ربی راہیؔ ‏-مصنف، مترجم، پبلشر، مینگورہ/ مانچسٹر

فضل ربی راہیؔ        فضل ربی راہی سوات کے علمی و ادبی اور صحافتی حلقوں میں ایک بڑا نام ہے۔ انھوں نے بہ یک وقت ایک ادیب، شاعر، صحافی اور ناشر کی حیثیت سے شہرت حاصل کی ہے۔ راہی صاحب نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز زمانۂ طالب علمی سے بچوں کے رسائل […]

“نصرت نسیم کے خیالوں میں چلتا پھرتا انسان “تبصرہ نگار:  عائشہ  اکبر

کتاب : بیتے ہوۓ کچھ دن ایسے ہیں مصنفہ : نصرت نسیم تبصرہ نگار : عائشہ اکبر وزیٹنگ فیکلٹی ممبر شعبہ اردو گورنمنٹ صادق کالج وویمن یونیورسٹی بہاولپور بیتے ہو ئے کچھ دن ایسے ہیں تنہا ئی جنہیں دہراتی ہے رو رو کے گزرتی ہیں راتیں آنکھوں میں سحر ہو جا تی ہے۔ شر ما […]

نصرت نسیم کی خود نوشت  پر پروفیسر وجاہت گردیزی کا تبصرہ

تبصرہ نگار : پروفیسر وجاہت گردیزی اللہ تعالی’ نے انسان کی فطرت میں جستجو کا ایسا الاؤ روشن کررہا ہے کہ وہ ہمہ وقت تلاش میں غرق رہتا ہے کبھی جسمانی طور پہ زمین وآسمان کی وسعتوں کو عبور کرنے کی کوشش کرتا ہے اور کبھی تفکر سے ان دیکھے مستقبل میں جھانکتا ہے ۔فکر […]

The Message of World Women Day / Dr Muzaffar Naznin

Dr Muzaffar Naznin Every year 8th March is celebrated as International Women’s Day. We celebrate International Women’s Day globally that is throughout the world. We know that the existence of this beautiful world is due to the existence of women. Education is the only weapon through which we can achieve success. Without education nothing is […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact