پروفیسر نذیر انجم – شاعر – ماہر تعلیم – استاد – اکال گڑھ

پروفیسر نذیر انجم تصاویر : فاروق اسیر  عظیم استاد اور شاعر پروفیسر نذیر انجم یکم جنوری 1946 کو اکال گڑھ(موجودہ اسلام گڑھ) میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم اکال گڑھ سے حاصل کی۔ میٹرک، گریجوایشن اور ماسٹرز بالترتیب گورنمنٹ ہائی سکول میرپور، گورنمنٹ کالج میرپور اور جامعہ پنجاب سے کیا۔آزاد کشمیر کے مختلف کالجز میں درس و […]

آسمان ادب و صحافت کا درخشندہ ستارہ: ضیاء الحسن ضیا

تحریر: ظفر تنویر – بریڈ فورڈ  انیس سو اکسٹھ کے پریس اینڈ پبلی کیشن ایکٹ کے باعث کے جو متعدد اخبارات و جرائد متائثر ہوئے ان میں سے ایک ہفت روزہ“صادق”راولپنڈی بھی تھا جسے اپنی اشاعت بند کرنا پڑی،ہفت روزہ صادق دراصل ریاستی اخبار تھا جس نے 1931میں پونچھ(مقبوضہ کشمیر)سے اپنی اشاعت کا اغاز کیا۔”صادق”کے […]

اجلے خوابوں کی رہ گزر کا مسافرتحریر: ڈاکٹر سیدہ آمنہ ؔبہار

تحریر: ڈاکٹر سیدہ آمنہ ؔبہار نو برس پرانی بات ہے کہ ایک دبلا پتلا نوجوان چہرے پر متانت آمیز مسکراہٹ،ایک اخبار اور ایک عدد فائل ہاتھ میں لیے میرے دفتر آیامیں یہی سمجھی کہ بہت سے نوآموز لکھنے والے اصلاح کاشوق رکھتے ہیں شاید یہ موصوف بھی اپنی شاعری کی اصلاح کے لیے تشریف لائے […]

ڈاکٹر صائمہ نزیر: محنت اور محبت کا استعارہ تحریر۔ ثنا صفدر

تحریر: ثنا صفدر،بہاول نگرایک مشہور قول ہے:”خوب صورت عورت آنکھوں کو اور خوب سیرت عورت دل کو اچھی لگتی ہے۔“               اسی طرح میرے دل کو بھی ایک عورت اچھی لگی جن سے بات کر کے دلی سکون میسر آتا ہے اور ان کا انداز بیان دل کو چھو جاتا […]

قائد اعظم کی کشمیر پالیسی اور کے ایچ خورشید ، تحریر: ریاض خواجہ

 تحریر : ریاض خواجہ ، عباسپور  بانی ءِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح مسلمانانِ ِ برصغیر کے ایک باکردار پُر عظم اور اولوالعزم قائد کے باوصف برصغیر کے اُفق پر طلُوع ہوئے سیاست میں اُنکی دیانتداری، اصول پسندی، نظم وضبط اور حقیقت پسندی کے دشمن بھی معترف تھے وہ مکمل جمہوریت پسند، انصاف […]

کشمیری خواتین کی رول ماڈل کون ہیں؟

ہمارا ایمان ہے کہ اللہ جل جلالہ نے نسل آدم کے اچھے اور برے اعمال کا حساب اور اس کے مطابق جزا و سزا کا میزان اور جنت و دوزخ کا حکم بلا تخصیص صادر فرمایا ہے ۔اللہ کے ہاں جنت و دوزخ کا مردوں اور عورتوں کے لیے الگ الگ اہتمام نہیں ہے ۔اگر […]

حضرت بابا عبداللہ شاہ غازی الگزریالی، تحریر- رشید شاہ فاروقی

تحریر : رشید شاہ فاروقی 350مساجد کے بانی،   صاحب کرامت،مبلغ اسلام اور انسانوں اور جنات کے پیر و مرشد،حضرت بابا عبداللہ شاہ غازی الگزریالی کرناہ،د راوہ او ر کرگل تک اسلام کی اشاعت کرنے والی عظیم شخصیت،جن کے حکم سے گاؤں لا لہ میں جنات نے ایک رات میں مسجد تعمیر کی۔آپ نے دراوہ میں […]

پروفیسرالیف الدین ترابی، اسکالر ، سیاسی و مذہبی رہنما

پروفیسرالیف الدین ترابی27 اگست 1941ء کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے ایک دیندار گھرانےمیں پیدا ہوئے ۔  انھوں نےگریجویشن 1963ء میں کشمیر یونیورسٹی سے کیا۔ 1965ء میں انھوں نے پاکستانی زیرانتظام کشمیر کی طرف ہجرت کی،پلندری کو اپنا مسکن بنایا اور تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوگے  وہ کئی اہم حکومتی عہدوں پر بھی فائز رہے۔ انھیں حجاز مقدس کے سفر کا شرف حاصل ہوا۔ ادارہ معارف اسلامی وہاں جامعہ ام القریٰ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد واپس پاکستان آکر لاہور ادارہ معارفِ اسلامی سے وابستہ ہوئے   کشمیر میں آزادی کی تحریک نے جب نئی انگڑی لی تو اسے منظم اور مربوط بنیادوں پرجاری رکھنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔  آپ نے کشمیر کے بارے میں متعدد کتابچے عربی زبان میں لکھےوہ عریی زبان کے مجلے کشمیر المسلمہ کے ایڈیٹر  بھی تھے وہ عرب دنیا کی صحافت میں کشمیر کاز کے لئے تسلسل کے ساتھ لکھتےرہے – پروفیسرالیف الدین ترابی کی تصانیف  تحریک آزادی کشمیر منزل بہ منزل  ایڈیٹر۔ کشمیر المسلمہ- عربی مجلہ 

پروفیسر ڈاکٹر غازی علم الدین ، ماہر لسانیات، مصنّف ، محقق ، میرپور آزاد کشمیر

 ڈاکٹر غازی علم الدین ماہر لسانیات اور مصنف ہیں-ان کا تحقیقی کام پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول ہے – آج کل میر پور میں رہائش پزیر ہیں- پروفیسر ڈاکٹر غازی علم الدین کے حالات زندگی پروفیسر غازی علم الدین یکم جنوری 1959ء میں قصور کے ایک نواحی قصبے “برج کلاں ” میں میاں شہاب الدین کے گھرپیدا ہوئے ابتدائی تعلیم پرائمری سکول برج کلاں اور ثانوی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول گنڈا سنگھ والا ضلع قصور میں حاصل کی ۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن کاامتحان گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور سے پاس کرکے ایم اے عربی اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور ‘ ایم اے اسلامیات پنجاب یونیورسٹی سے پاس کیا ۔ جبکہ ایم فل کی ڈگری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے 1999ء حاصل کرکے تدریسی شعبے کو ذریعہ معاش بنایا اور گورنمنٹ انٹرکالج فورٹ عباس ضلع بہاولنگر سے ملازمت کا آغاز کیا ۔ بعدازاں کوٹلی ‘ میرپور ‘ ڈڈیال آزادکشمیر کے کالجز میں تدریسی فرائض انجام دیئے۔  مئی2013ء میں آپ کو پرموٹ کرکے پرنسپل گورنمنٹ کالج گل پور آزادکشمیر تعینات کردیا گیا جہاں آپ جنوری 2014ء تک تعینات رہے بعد ازاں گورنمنٹ ڈگری کالج افضل پور ‘ پوسٹ گریجویٹ ایجوکیشن کالج میرپور میں بطور پرنسپل خدمات انجام دے کر بیسویں گریڈ میں 31دسمبر 2018ء کو ریٹائر ہوگئے ۔ پروفیسر ڈاکٹر غازی علم الدین کی تصانیف آپ کی تصانیف میں اہم یہ ہیں، میثاق عمرانی ‘ لسانی مطالعے ‘ تنقیدی تجزیاتی مطالعے ‘ سروش اقبال کے نام ‘ تخلیقی زاویے لسانی لغت ‘ اردو معیار اور استعمال ‘ ‘ اہل قلم کے مکاتیب بنام غازی علم الدین

سردار محمد یعقوب خان ، سابق صدرو وزیراعظم آزاد کشمیر، یعقوب سے یاقوت تک

سردار محمد یعقوب خان آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ ان کی سواںخ عمری “ یعقوب سے یاقوت تک  “کے نام سے شائع ہوئی ہے ۔ یہ کتاب304 صفحات پر مشتمل ہے اوراس کتاب کی تدوین ونظر ثانی سنئیر صحافی و سابق پریس سیکرٹری ہمراہ ریاست جموں کشمیر محمد بشارت […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content