بہادر علی میر -ماہر تعلیم پونچھ -جموں کشمیر /اٹک پاکستان

بہادر علی میر  21  نومبر  1900  شہر پو نچھ    جموں و کشمیر  میں  پیدا ہوئے ان کے دادا کا نام رستم علی میر تھا جو پہلے دروغہ پو نچھ تھے انہوں نے وی ۔جے   اسٹیٹ ہائی  اسکول پو نچھ شہر سے یکم اگست انیس 1921 میں میٹرک پاس کیا اور اسی سکول میں […]

پروفیسر ڈاکٹر عبدل الحسین عاصم-آزادی پسند دانشور ، سماجی کارکن ، مصنف

ریاست جموں کشمیر کے عظیم المرتبت فرزند، حب الوطنی کے جذبے سے سرشار جناب پروفیسر ڈاکٹر عبدل الحسین عاصم(اے ایچ عاصم) آف بگاہ کوٹلی، پرنسپل شیفیلڈ کالچ باغ برطانیہ میں انتقال کر گئے۔ پروفیسر صاحب گزشتہ کچھ ماہ سے علیل تھے۔ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ طویل عرصے سے برطانیہ میں مقیم تھے۔ وہ […]

مینڈا عشق وی توں۔/۔پروفیسر رضوانہ انجم

پروفیسر رضوانہ انجم دنیا کی تمام بیٹیاں باپ سے محبت کرتی ہیں.۔۔۔ سگمنڈ فرائڈ بھی یہی کہتاہے کہ بیٹیوں کو باپ سے اور بیٹوں کو ماں سے محبت ہوتی ہے۔۔۔۔لیکن کچھ مجھ جیسی بھی ہوتی ہیں جو۔۔۔ صرف محبت نہیں کرتیں۔۔۔باپ سے عشق کرتی ہیں۔۔۔۔مجھے پاپا سے صرف محبت نہیں۔۔۔عشق تھا۔۔۔۔۔۔ میرے والد امان اللہ […]

ڈاکٹر ہارون الرشید : ایک ہیرو کا وصال/تحریر نقی اشرف

تحریر: نقی اشرفدُنیا میں انسانوں کی آمد و رُخصتی کا سلسلہ ازل سے جاری ہے۔ آنے والوں کے لیے خوشی منانا اور جانے والوں کے لیے غم و ماتم کی انسانی سُنت  جاری و ساری رہے گی۔  ہر انسان کی موت  پر اُس کے عزیز و اقارب،دوست و ساتھی،رشتے دار اورپڑوسیوں کی سطح پر افسوس […]

جی ایم میر(حالاتِ زندگی، شخصیت،جدوجہد اور خدمات) تحریرو تحقیق: محمد سعید اسعد

تحریرو تحقیق: محمد سعید اسعد(میرپور)                ریاست جموں کشمیر کے ممتا زمؤرخ، محقق، دانشور، تجزیہ نگار، مصنف، آزادی پسند رہنما اور نظریہ خود مختار کشمیر کے علم بردار جناب غلام محمد میر المعروف جی ایم میر طویل علالت کے بعد ایبٹ آباد میں اپنی بیٹی کے ہاں 29 اپریل 2021ء بروز جمعرات 16رمضان المبارک کو […]

لو اک چراغ اور بجھا- تحریر–افضل ضیائی

تحریر–افضل ضیائیبچپن کی حدود پھلانگ کر جب ھم لڑکپن میں داخل ھوئے تو تاریخ کے مطالعے میں مسلہء کشمیر محض سات سطروں میں دکھائی دیتا تھا ۔۔لگتا تھا کہ اھل کشمیر کی تاریخ کو دانستہ طور پہ “لکائی چھپائی” کےچکر میں رکھنے کی زمہ داری بعض قوتوں نے اپنے زمہ لے رکھی تھی ۔تاریخ کشمیر […]

جی ایم میر -مصنف ۔ مورخ – ایبٹ آباد

جی ایم میر صاحب بقضائے الہی (ایبٹ آبادمیں) رحلت فرما گئے ہیں۔ آپ نے بلا لحاظ رنگ و نسل و زبان و فرقہ و قبیلہ اپنی ساری زندگی ریاست جموں و کشمیر کی آزادی و خودمختاری کے لئے جدوجہد کرتے ہوئے گزاری۔ محاذ رائے شماری اور نشنل لبریشن فرنٹ کے سربراہ رہے۔ جموں و کشمیر […]

آسمان ادب کے چاند سورج کی جوڑی چل بسی

دنیائے علم و ادب کی پیشانی پر چمکنے والے چاند سورج کی جوڑی اپنے چاہنے والوں کو داغ مفارقت دے گئی. شعبہ تصنیف و تالیف اردو کی مایہ نازافسانہ نگار اور ادیبہ تبسم فاطمہ صاحبہ اپنے رب کو پیاری ہو گئیں -دو روز قبل ان کے شریک حیات مشرف عالم ذوقی اللہ کو پیارے ہو […]

شاہد حمید: جہلم کا ایک روشن باب-تحریر: عارف الحق عارف

تحریر: عارف الحق عارف (امریکا) جہلم سے ہمارا کئی حوالوں سے جذباتی تعلق ہے، یہی وجہ ہے کہ اس کا ذکر آتے ہی آنکھوں میں چمک سی پیدا ہوتی اور توجہ و دلچسپی میں اضافہ ہو جاتا ہے اور ہر اس شخص سے اپنائیت و قربت کا احساس ہونے لگتا ہے، جس کا اس تاریخی […]

ڈاکٹر صابر آفاقی شاعر ، سفر نگار ، مترجم اور ماہر اقبا لیات

ڈاکٹر صابر آفاقی ڈاکٹر صابر آفاقی اردو ، پنجابی ، گوجری کے شاعر ، سفر نگار ، مترجم اور ماہر اقبا لیات تھے جنھوں نے اپنے علمی ورثے میں پچاس سے زائد کتابیں اور دو سو سے زائد تحقیقی مقالے چھوڑے ہیں- وہ مظفرآباد کے نزدیک ایک پسماندہ گاؤں میں 1933 میں پیدا ہوۓ- پنجاب […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content