ڈاکٹر عبدالحسن عاصم ایک عہد تھا تمام ہوا -تحریر: سید شہباز گردیزی
تحریر: سید شہباز گردیزی (باغ) ابھی کل ہی کی بات ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالحسن عاصم ہمارے درمیان بیٹھ کر اپنی باتوں کی مہک پھیلا رہے تھے اُن ہی سے مروی ہے کہ خوشی اور خوش اخلاقی ایسے پرفیوم ہیں کہ جنہیں آپ بھلے ہی دوسروں پر چھڑکیں خوش بو خود آپ […]
عزیز احمد رضوی – صحافی، کالم نگار، سماجی کارکن -راولاکوٹ
عزیز احمد رضوی عزیز احمد رضوی ایک باصلاحیت قلم کار، متحرک سماجی کارکن اور طالبعلم رہنما تھے- وہ اسلام پسند نوجوانوں کی تنظیم انجمن طلباء اسلام کے آزادکشمیر زون کے مرکزی رہنما بھی تھے – وہ ایک میگزین خوشبو انٹرنیشنل کے ایڈیٹر بھی رہے – وہ متعدد سماجی اداروں کے ساتھ وابستہ ہو کر […]
سید علی گیلانی ، مرحوم والد صاحب اور رائے کا اختلاف/ شمس رحمان
شمس رحمان والد صاحب کی وفات کے بعدسے میں ذہنی طور پر ایک عجیب کیفیت سے دوچار ہوں۔ زندگی جیسے واپس بچپن میں چلی گئی ہے اور میں اس کو بار بار دیکھتا ہوں اور سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کبھی ڈر کر بھاگ جاتا ہوں ۔ توجہ ہٹانے کے لیے کیا کیا کچھ کرتا […]
نجمہ باجی آئیں گی تو میٹنگ شروع ہو گی
آفتاب احمد Photos : Women Welfare Organization Poonch (WWOP) زلزلہ اور آزاد کشمیر میں تباہ کاریاں جب 2005ء کا زلزلہ آیا، تب میں ایک ترقیاتی تنظیم کے ساتھ مینجر کمیونی کیشن کے طور پر وابستہ تھا۔ابتدائی دنوں میں آنے والی ہولناک خبروں نے ہم سب کے ہوش اڑا دیے تھے۔ 80 ہزار سے زائدافراد کی شہادت، […]
دارا و سکندر سے وہ مردِ فقیر اولیٰ تحریر : ظہیر ایوب
تحریر : ظہیر ایوبمعدودے چند نفوس ایسے ہوتے ہیں جو ہمارے قلوب و اذہان پر گہرے نقوش ثبت کر جاتے ہیں۔جنکی لمحاتی صحبت بھی ہماری زندگیوں پر دور رس اثرات مرتسم کر جاتی ہے۔انکی محفل میں تقدس و پاکیزگی کا ایک گہرا احساس ہوتا ہے۔وہ لب نہ بھی ہلائیں لیکن انکی ذات و صفات کا […]
ام الاساتذہ محمودہ ناہید کے نام /تحریر : محمد تعظیم دانش
تحریر : محمد تعظیم دانش دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر نپولین نے کہا تھا : تم مجھے اچھی مائیں دو ، میں تمہیں بہترین قوم دوں گا ماں کی یہ اہمیت اس لیے ہے کہ انسانوں کا بچپن ماں کی گود میں بسر […]
تسنیم جعفری : ایک عہد ساز ادبی شخصیت /تحریر شبیر احمد ڈار
تحریر شبیر احمد ڈار پاکستانی ادب میں ایک تابندہ نام ” تسنیم جعفری ” کا ہے جو ایک معروف ادیبہ ، ماہر تعلیم ، شاعرہ ، مصور ، سائنس فکشن رائٹر اور درجنوں کتب کی مصنفہ ہیں ۔ بچوں کے ادب کے حوالے سے آپ کی شخصیت کسی تعارف […]
اپنے آنسو چھپا کر رکھنے والا / تحریر : سردار عاشق حسین
تحریر : سردار عاشق حسین درد کی شدت بڑھتی ہی جا رہی ہے ، کوئی دوا کوئی تدبیر کارگر ثابت نہیں ہو رہی، جسم ناتواں اور کمزور ہو چکا ہے۔میرے بھائی زرداد حسین حسرت نے اپنے معالج ڈاکٹر احسن کے نام اپنے آخری خط میں اپنی تکلیف کا […]
Mehmooda Naheed, Educationist, Social Worker, Rawalpindi/Islamabad
Mehmooda NaheedBirth : 1944 ( Muzaffarabad, Azad Kashmir)Founding Principal : Green Hills Public School, Dhirkot, Azad KashmirDuration: 1983 to 2004 *Services * : She established first private school in a remote area of Azad Kashmir. She patronised a talented team of young educators and trainers who provided modern education in rural communities of Dhirkot, Chamyati and Munhasa. […]
سردار صغیر چغتائی کا سانحہ ارتحال اور ارباب اختیار/تحریر: محمد ایاز کیانی
تحریر :محمد ایاز کیانی رواں سال کئی قیمتی لوگ عدم کو سدھار گئے،شعبہ طب سے ڈاکٹر حلیم خان،ڈاکٹر صادق اور ڈاکٹر ہاروں،تعلیم کے شعبے سے پروفیسر افتخار،پرنسپل( ر) سردار صادق،سردار ذاکر سنئیر معلم،اور سردار زرداد سینئر معلم وکلاء سے آصف کیانی ،حبیب حسین شاہ،اور جاوید منور،سیاستدانوں کے لئے بھی یہ سال بھاری رہا اور کئی […]